ابھی پچھلے ہفتے میں نے 3 ڈبے بھیجے تھے، آپ نے ایڈریس نہیں دیا، اس لیے وہ واپس آ گئے۔
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2007 #21 ابھی پچھلے ہفتے میں نے 3 ڈبے بھیجے تھے، آپ نے ایڈریس نہیں دیا، اس لیے وہ واپس آ گئے۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2007 #28 اب گلاس 4 روپے بارہ آنے کا نہیں آتا، اور ہاں اپنے زمانے کے “ آنے“ مت لکھیں، ہمیں تو “ پیسوں “ کا پتہ ہے۔ بارہ آنے غالباً پچھتر پیسے بنتے ہیں۔
اب گلاس 4 روپے بارہ آنے کا نہیں آتا، اور ہاں اپنے زمانے کے “ آنے“ مت لکھیں، ہمیں تو “ پیسوں “ کا پتہ ہے۔ بارہ آنے غالباً پچھتر پیسے بنتے ہیں۔
م ماہ وش محفلین فروری 16، 2007 #30 شمشاد نے کہا: اب گلاس 4 روپے بارہ آنے کا نہیں آتا، اور ہاں اپنے زمانے کے “ آنے“ مت لکھیں، ہمیں تو “ پیسوں “ کا پتہ ہے۔ بارہ آنے غالباً پچھتر پیسے بنتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سولہ آنے ٹھیک بات کی ہے شمشاد جی آپ نے
شمشاد نے کہا: اب گلاس 4 روپے بارہ آنے کا نہیں آتا، اور ہاں اپنے زمانے کے “ آنے“ مت لکھیں، ہمیں تو “ پیسوں “ کا پتہ ہے۔ بارہ آنے غالباً پچھتر پیسے بنتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سولہ آنے ٹھیک بات کی ہے شمشاد جی آپ نے
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2007 #31 سولہ آنے مطلب سو پیسے یعنی کہ ایک روپیہ جناب آج کل ایک روپیہ کی وقعت ہی کیا ہے؟ ہاں لاکھ روپے کی بات کہتے تو بات بھی تھی۔
سولہ آنے مطلب سو پیسے یعنی کہ ایک روپیہ جناب آج کل ایک روپیہ کی وقعت ہی کیا ہے؟ ہاں لاکھ روپے کی بات کہتے تو بات بھی تھی۔
شمشاد لائبریرین فروری 17، 2007 #33 چلیں مان لیتا ہوں، لیکن 4 روپے بارہ آنے کو بدل لیں کہ یہ تو کوئی محاورہ نہیں ہے۔