نیند میںبولنے کی بیماری ہے بھی تو سچ ہی بولتا ہونگا
مگر مجھے کیسے پتہ چلے کہ میںنیند میںبول رہا ہوں۔ اس کے لیے تو ایک ایکسٹرنل چاہیے۔ زناٹے دار میںلگا دیتا ہوںکان کے نیچے خوامخواہ شمشاد کو تکلیف دینے کی کیا ضرورت ہے۔
یہ حق صرف میں نے شمشاد بھائی کو دیا ہے ۔۔۔۔۔۔مجھے کوئی ہاتھ لگا کر تو دیکھے میں تو دیکھنے میں ہی پنجاب کی جٹی لگتی ہوں بات کرنے والے کترا کے نکل جاتے ہیں کہ کہیں ایک ادھا دھکہ دے بیٹھی تو ہم تو 4 کلابازیان کھا جایئں گے۔اس لیے ہتھ ہولا رکھیں ہاں زرداری کے بارے بڑی جلدی آنکھیں کھول گیئں آپ کی خیر ہے