آفتاب اقبال کا جنگ میں چھپنے والے اس کالم کو پڑھ کے میں کافی دیر ہنستا رہا ہوں، محفلین کی نظر
mfdarvesh محفلین جنوری 13، 2011 #1 آفتاب اقبال کا جنگ میں چھپنے والے اس کالم کو پڑھ کے میں کافی دیر ہنستا رہا ہوں، محفلین کی نظر
عظیم اللہ قریشی محفلین جنوری 13، 2011 #2 آفتاب اقبال ایک ذہین و فطین بندہ ہے بہت ہی خوبصورت کالم لکھا ہے۔
mfdarvesh محفلین جنوری 13، 2011 #3 جی ہاں اس کا ہلکا پھلکا مزاح بہت شاندار ہوتا ہے، مگر خبرناک میں کوئی خاص نظر نہیں آرہا
شاکرالقادری لائبریرین جنوری 13، 2011 #4 mfdarvesh نے کہا: جی ہاں اس کا ہلکا پھلکا مزاح بہت شاندار ہوتا ہے، مگر خبرناک میں کوئی خاص نظر نہیں آرہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خبرناک میں تو بھانڈوں کی جگت بازی اور پھکڑ پن کے علاوہ کچھ نہیں
mfdarvesh نے کہا: جی ہاں اس کا ہلکا پھلکا مزاح بہت شاندار ہوتا ہے، مگر خبرناک میں کوئی خاص نظر نہیں آرہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خبرناک میں تو بھانڈوں کی جگت بازی اور پھکڑ پن کے علاوہ کچھ نہیں