آفس میں علیہ السلام کا استعمال

صرف علی

محفلین
السلام علیکم
کیا کوئی بتا سکتا ہیےکہ جس طرح ان پیچ میں علیہ السلام اور باقی چیزیں خوبصورت انداز میں لکھی ہوئی ہوتی ہیں کیا اس طرح مائکرو سوفٹ میں بھی لکھ سکتے ہیں کیا ؟؟؟;);)
 

الف عین

لائبریرین
کیوں نہیں علی، لیکن اس کے لئے آپ کو اردو صوتی 3 یا اردو دوست 2 استعمال کرنا پڑے گا۔ اردو دوست میں علیہی السلام کی عین والا کیریکٹر پر ہے۔ آلٹ جی آر ای
 

صرف علی

محفلین
میں نے تمام فوئت ڈان لوڈ کر لئے ہیں‌مگر کام نہیں کر رہے ہیں بوکس بنے ہوئے آرہے ہیں کیا کروو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

الف عین

لائبریرین
کہیں آپ کو مکمل علیہ اسلام ایک ہی کیریکٹر میں تو نہیں چاہئے؟ ایسا تو واقعی نہیں ہے۔ علیہ السلام کا ایک کیریکٹر 0611 ہے، وہ تو اکثر فانٹس میں ہے۔
صوتی اور اردو دوست کی بوڈ میں یہ شفٹ ای کنجی میں ہے۔ نفیس ویب نسخ میں دیکھیں، ممکن ہے کہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں نہ ہو۔
 

دوست

محفلین
میرا خیال ہے انھیں‌ اردو کی سپورٹ‌ انسٹال کرنا ہوگی۔ اور پھر اردو کی بورڈ بھی انسٹال کرنا ہوگا۔ تب جاکر بات بنے گی۔
 

الف عین

لائبریرین
علی۔ میرے خیال میں آپ م س ورڈ میں 0611 ٹائپ کریں، پھر اسے سلیکٹ کر کے آلٹ ایکس کنجی دبائیں۔ اور جو نتیج برامد ہو، اس پر نفیس ویب نسخ اپلائ کریں۔ قمید ہے کہ درست نظر آئے گا۔ علیہ السلام کا عین ہی ہی کیریکٹر ہے۔ ہاں، اس سے پہلے آپ کسی نبی کا نام ضرور ٹائپ کریں، یا کچھ بھی حرف، تاکہ اس کے اوپر یہ ’ع‘ لگ سکے۔۔۔ ورنہ محض ایک گولے پر چھوٹی سی عین آپ کو نظر نہیں آتی ہوگی۔
 

arifkarim

معطل
یہ دیکھئے:
a9.gif
 

الف عین

لائبریرین
عارف، ان کو میں کوڈ بتا چکا ہوں، تم کو تنگ آنے کی ضرورت نہیں تھی۔ اور اسی ترکیب سے وہ کامیاب ہو سکے ہیں۔ شاید ان کو آلٹ جی آر کی کنجی کا نہیں معلوم تھا۔
صرف علی، آپ نے اگر صوتی یا اردو دوست کی بورڈ انسٹال کیا ہے تو ان میں آلٹ جی آر کی کنجی بھی ہوتی ہے، یہ دایاں طرف کا آلٹ ہوتا ہے، اور اگ نہ ہو، تو اس کے لےت کنٹرول اور آلٹ، (بایاں آلٹ( دونوں ایک ساتھ دبانا پڑتے ہیں۔ لیکن یہ مخصوص کیریکٹرس کی صورت میں۔ علیہ السلام تو شفٹ ای پر ہی ہے ہر صوتی کی بورڈ میں، ان پیج کے مطابق (شاید(۔
اور ہاں، کسی فانٹ میں ممکن ہے کہ اسی کیریکتر کی شکل یا گلائف میں مکمل علیہ السلام ہو۔ شاید سلیم فانٹ میں
 
Top