arifkarim
معطل
کچھ عرصہ قبل الف عین صاحب نے انکشاف کیا تھا کہ انکے آفس ۲۰۰۷ میں ہمیشہ علوی و جمیل نوری نستعلیق فانٹ میں کوٹس ’’‘‘ الٹے نظر آتے ہیں۔ حیرت انگیز طور پر ونڈوز ۷ الٹی میٹ پر جانے کے بعد خاکسار کے آفس ۲۰۰۷ میںبھی یہی چکر ہوا۔ پہلے تو میں نے پروگرام اپڈیٹ کرکے دیکھا کہ کیا ماجرا ہے۔ مگر افاقہ نہ ہوا۔
پھر ایسی ہی ٹیسٹنگ کرتے ہوئے دھیان اللہ بخشے مائکروسافٹ کے ’’بدنام زمانہ‘‘ یونی اسکرائب کی طرف گیا کہ کہیں اسمیںکوئی مسئلہ نہ ہو۔ چھان بین کے دوران آفس ۲۰۰۷ کے انسٹالیشن فولڈر میں چھاپا مارا تو انکشاف ہوا کہ حضرت نے ۳ سال پرانا usp10.dll گروی رکھا ہوا ہے!
بس پھر کیا تھا، لیٹسٹ وولٹ انسٹالیشن سے یونی اسکرائب اٹھایا اور اسپر اوور رائٹ کر دیا اور یوں مسئلہ کا ہوا اختتام!
ویسے تو یونی اسکرائب کا لیٹسٹ ورژن ونڈوز ۷ کے اندر بلٹ ان موجود ہے مگر آفس ۲۰۰۷ اسکے باوجود اپنے فولڈر والا ہی لوڈ کرتا ہے۔۔۔ اوپر سے ستم یہ ہے کہ ونڈوز ۷ والا ورژن، آفس ۲۰۰۷ کیساتھ کام نہیں کرتا۔۔۔۔ اسلئے فی الحال وولٹ ۱،۳ ریلیز والے ورژن سے ہی الو سیدھا کرنا پڑے گا!
یہ والا ورژن یہاں سے اتار کر اپنے آفس ۲۰۰۷ کے فولڈر Office12 میں گھسیڑ کر موج کریں:
http://arifkarim.no/Public/usp10.rar

مدیر کی آخری تدوین: