مبارکباد آفیشیل الوداع

ظفری

لائبریرین
نبیل نے کہا:
تو ظفری بھائی، اگر کوئی بلی نہ ہو تو کوئی کاکروچ وغیرہ ہی کِل کر دیجیے گا۔۔ :roll:

نبیل بھائی ۔۔۔میرا تو ننھا سا دل ہے ۔۔۔ یہ کاکروچ کیسے ماروں گا ۔۔۔ ہاں اس کام کے لیئے کسی اجرتی قاتل کی خدمات حاصل نہ کرلوں ۔۔ کیوں ۔۔ یہ صیح رہے گا ناں ۔۔۔ اور ہاں ایک اور بات کہ جب اجرتی قاتل کی خدمات حاصل کی ہی جا رہی ہیں تو کیا پھر ضروری ہے کہ بلی یا کاکروچ ہی مارا جائے ۔ :wink: :lol:
 
ظفری

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
میرے جیسے حالات نہ پیش آئیں تمہیں دعا کرنا ورنہ بہت سا خونِ جگر اور ڈھیر سارا صبر جمع رکھنا :lol:

نہیں بھائی ۔۔۔ مجھ میں یہ چیزیں بلکل ناپید ہیں ۔۔۔ اگر تمہارے جیسے حالات مجھے پیش آگئے تو میں “ اس “ کو عراق گھومانے کے لیئے لے جاؤں گا ۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:

اگر عراق کا ویزہ نہ ملے تو افغانستان بھی بری جگہ نہیں ہے۔ اور پھر یہاں ویزے کی اتنی سختی بھی نہیں ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
نبیل نے کہا:
تو ظفری بھائی، اگر کوئی بلی نہ ہو تو کوئی کاکروچ وغیرہ ہی کِل کر دیجیے گا۔۔ :roll:

نبیل بھائی ۔۔۔میرا تو ننھا سا دل ہے ۔۔۔ یہ کاکروچ کیسے ماروں گا ۔۔۔ ہاں اس کام کے لیئے کسی اجرتی قاتل کی خدمات حاصل نہ کرلوں ۔۔ کیوں ۔۔ یہ صیح رہے گا ناں ۔۔۔ اور ہاں ایک اور بات کہ جب اجرتی قاتل کی خدمات حاصل کی ہی جا رہی ہیں تو کیا پھر ضروری ہے کہ بلی یا کاکروچ ہی مارا جائے ۔ :wink: :lol:

بات واقعی سوچنے کی ہے لیکن “ اجرت “ بھی تو دیکھنی پڑے گی کہ کفایت شعاری سے بھی کام ہو۔
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:

اور تیسرا یہ کہ میں بھی انشاءاللہ جلد ہی اس دھاگے کو اپنی رخصتی کی زینت بناؤں گا کہ میرے ساتھ بھی محب والے حالات پیش آنے والے ہیں ۔۔۔ :wink:
محب بے چارے کا تو کوئی حال نہیں ہے آجکل۔ چلو، ہمارے لیے تو بہت اچھا ہوا۔ :D
ویسے آپ کیوں اپنے بارے میں یہ ہوائی وقتاً فوقتاً اڑاتے رہتے ہیں۔ :wink: :lol:

کیوں جی میرے حال کو کیا ہوا ہے، اچھا بھلا ہوں ، آزاد ٍفضاؤں میں گھوم پھر رہا ہوں ، اپنی مرضی سے سانس لے رہا ہوں اور کیا چاہیے جینے کو۔

ظفری کا البتہ مشکل وقت مستقبل قریب میں نظر آرہا ہے۔
lol۔ سانس تو سبھی اپنی مرضی سے لیتے ہیں۔ ویسے آج محفل پر اتنی سنجیدہ پوسٹس سے اندازہ ہو رہا ہے۔ کہیں لڑائی تو نہیں ہوئی۔:p
بھئی ہماری تو دعا ہے کہ تم خوش رہو۔:D
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ظفری نے کہا:
پہلے تو بہت دکھی دل کے ساتھ ماہ وش کو خدا حافظ ۔مگر ساتھ ساتھ یہ بھی مہبم سی امید ہے کہ شاید ماہ وش شاہد احمد خاں‌کو واپس کردیں ۔ :cry:

دوسری بات یہ کہ بہت ہی عمدہ دھاگہ ہے خاص کر نظیر اکبر آبادی کے مصرعے کے ساتھ اس کی افادیت سمجھ آتی ہے ۔ :wink:

اور تیسرا یہ کہ میں بھی انشاءاللہ جلد ہی اس دھاگے کو اپنی رخصتی کی زینت بناؤں گا کہ میرے ساتھ بھی محب والے حالات پیش آنے والے ہیں ۔۔۔ :wink:

میری رخصتی ہوتے ہوتے رہ گئی تھی اور پھر بالآخر رخصتی کروانی پڑی تھی اور میرے جیسے حالات نہ پیش آئیں تمہیں دعا کرنا ورنہ بہت سا خونِ جگر اور ڈھیر سارا صبر جمع رکھنا :lol:
اہم اہم۔۔ پوائنٹ نوٹ کیا جائے۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:

دل پشوری کرنے کا مطلب ہے دل خوش کرنا۔
اچھا۔۔تو آپ دل خوش کرنا ہی لکھ دیتے نا۔ :? :p

جو مزہ “ دل پشوری کرنا “ میں ہے وہ “ خوش کرنا “ میں نہیں ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ پشوری قہوہ بھی یاد آتا ہے۔
 
Top