آلو والا پراٹھا کیسے پیش کیا جائے؟

دوست

محفلین
لسی چلے گی ساتھ۔ چائے کا بھی ارادہ ہے، لسی نمکین۔ اور میٹھا دہی بھی ہو گا۔
نمکین چٹنی کونسی ہو، جو جلدی بن بھی جائے۔ املی وغیرہ کی کوئی آسان ترکیب؟
پراٹھے بن جائیں گے، انشاءاللہ۔ یہ تازہ ہی اچھے لگیں گے اور تازہ ہی بنیں گے۔ یہ آسان ترین ڈش تھی جس سے سب کو ٹرخایا جا سکتا تھا۔ میں کہیا فیر جان دیو اپنی سائیڈ ویکھ کے۔
 

دوست

محفلین
پہلی بات کا جواب یہ کہ محسن حجازی نے وٹس ایپ پر میرے پیغام کا جواب بھی نہیں دیا تب سے۔
دوسری بات، ڈرائیور کو کنڈکٹر کہتا ہے، اپنی سائیڈ ویکھ کے جان دیو۔
 
Top