ناز پری
محفلین
بے شک بے شک آپ کی بات سے سوفیصد متفق ہوں جزاک اللہیہ تحریر کے رشتے ادب و احترام پر استوار ہوتے ہیں ۔ آپ چاہے انکل کہیں چاہے بھائی کہیں ۔
چھوٹی بہنیں بھی بیٹیوں کی طرح ہی ہوتی ہیں نا ۔
یہ بات نہیں کہ " انکل " سن کر بڑھاپے کا احساس ہونے لگتا ہے ۔
بس " ابھی تو میں جوان ہوں " غزل سننا پڑ جاتی ہے ۔
نور سحر کو اللہ اپنی امان میں رکھے سدا آمین
آمین ثم آمین