آمنہ تارڑ

میرا خیال ہے ہم غیرمتعلق باتیں کررہے ہیں۔
شمشاد صاحب سے التماس ہے کہ اس تھریڈ کو مقفل کردیں اور غیر متعلق باتیں بھی حذف کردیں ۔ شکریہ بہت بہت
 

ساجد

محفلین
ہمت بھیا ، اسم با مسمٰی کا مظاہرہ کریں۔ یہ ہلکی پھلکی باتیں موضوع کی سنجیدگی کو خوشگواریت کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لئیے تھیں ورنہ بندہ خود بھی موضوع سے ہٹنے کا قائل نہیں ہے۔ آپ چاہیں تو آمنہ تارڑ پر پھر سے لکھ سکتے ہیں۔
 
Top