سیما علی
لائبریرین
خوش آمدید آمنہ راٹھور
جی بالکل خاص ہے اپنے پیارے تو دنیا میں کہیں نا کہیں بستے ہیں پس آزاد کشمیر میں بھی اک پیاری سی لاڈلی سہیلی رہتی ہے اس لیے اردو محفل میں آزاد کشمیر پڑھ کے بہت اچھا لگا۔آزاد کشمیر سے خاص انسیت لگتی ہے ایم آاا رائٹ؟؟؟؟
چوہدری بھائی اب کیسی طبیعت ہے آپ کی۔ امید ہے اب رو بصحت ہوں گے۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
کیا وہ سہیلی اردو محفل میں نہیں آتیجی بالکل خاص ہے اپنے پیارے تو دنیا میں کہیں نا کہیں بستے ہیں پس آزاد کشمیر میں بھی اک پیاری سی لاڈلی سہیلی رہتی ہے اس لیے اردو محفل میں آزاد کشمیر پڑھ کے بہت اچھا لگا۔
الحمدللہ۔چوہدری بھائی اب کیسی طبیعت ہے آپ کی۔ امید ہے اب رو بصحت ہوں گے۔