آنلائن حرفی قدر مبدل برائے اردو - موبائل سے ٹائپ شدہ متن کے لئے (جاواسکرپٹ)

یہ تحریر.غالبا میں نے سب سے پہلے اردو محفل پر ہی کمپیوٹر سے ٹائپ کی تھی, یہاں سے کسی نے کاپی کرکے فیس بک پر دے دی, پھر فیس بک پر بہت سے لوگوں نے اس کے ساتھ کاپی پیسٹ کا سلوک کیا, اب اللہ جانے زیر بحث مسئلہ اس میں کس موبائل میں جاکر پیدا ہوا ہے۔ :)
 
arifkarim

معطل

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ انٹرنیٹ دنیا کی سب سے بڑی کاپی مشین ہے۔
 
ہمارا خیال ہے کہ ایسی چھوٹی موٹی یوٹیلیٹیز کو ہم اردو ویب کے گٹ ہب اکاؤنٹ میں ایک ریپوزیٹری بنا کر اس میں جمع کر سکتے ہیں اور گٹ ہب بیجیز کی شکل میں عام استعمال کے لیے دستیاب کرا سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
میرا ڈروپ‌بوکس اکاؤنٹ عارضی طور پر معطل ہو گیا ہے، اس لیے کچھ فائلیں ہٹا دی ہیں۔
یہاں سے فائل ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کریں۔
ہمارا خیال ہے کہ ایسی چھوٹی موٹی یوٹیلیٹیز کو ہم اردو ویب کے گٹ ہب اکاؤنٹ میں ایک ریپوزیٹری بنا کر اس میں جمع کر سکتے ہیں اور گٹ ہب بیجیز کی شکل میں عام استعمال کے لیے دستیاب کرا سکتے ہیں۔ :) :) :)
ہم نے یہ فائل اردو ویب ٹولز کی ریپوزیٹری میں شامل کر دی ہے۔ اس طرح اب یہ ایک مستقل ربط پر دستیاب ہے۔ علاوہ ازیں اپنی رومن سے اردو مبدل اسکرپٹ بھی شامل کر دی ہے اور اردو ویب ٹولز کی سائٹ پر دستیاب ٹولز کی ایک سادہ سی فہرست بھی شامل کر دی ہے۔ :) :) :)
 
Top