مدیحہ گیلانی
محفلین
واہ !عمدہ غزل انتخاب کی ہے بلال بیٹا آپنے ۔بہت خوب ۔جیتے رہیئے
شکریہواہ !عمدہ غزل انتخاب کی ہے بلال بیٹا آپنے ۔بہت خوب ۔جیتے رہیئے
آپیا جانی وہی ناںکیا واقعی مقدس ۔۔۔ ہمیں تو حیران کر ڈالا لڑکی نے ماشاءاللہ دنوں میں ہی اثر ہوا ہے سبحان اللہ
گندی بچی اچھا کون سا شعر اچھا لگا یہ بھی تو لکھنا تھا نا ۔۔خالی واہ واہ کچھ بنی نہیں نا بات سوئیٹیآپیا جانی وہی ناں
آداب صائمہ جی ۔۔۔کہاں پائی جاتی ہیں آجکل آپ ؟ اور کیسی ہیں ؟بہت خوب
پر دل کی اداسی نہ در و بام سے اترے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اپیا جو چیز چھوٹے بھائی نے پوسٹ کی ہے وہ اچھی ہی ہو گئی ناںگندی بچی اچھا کون سا شعر اچھا لگا یہ بھی تو لکھنا تھا نا ۔۔خالی واہ واہ کچھ بنی نہیں نا بات سوئیٹی
مطلب کمال تو چھوٹے بھائی کے پوسٹ کرنے کا ہوا ۔۔۔آپ نے کیا کمال فرمایا یہ بھی تو بتانا چاہیئے نااپیا جو چیز چھوٹے بھائی نے پوسٹ کی ہے وہ اچھی ہی ہو گئی ناں
اس لیے ساری غزل پر واہ واہ
ارے ہاں واقعی۔۔۔ یہ تو کمال بے مثال ہو گیاواہ واہ کرنے کا آپیا
دم آخر تیرا دیوانہ تڑپا ہے کہ زنداں میںواہ واہ
بہت خوب کلام شیئر کیا آپ نے بلال
واہ واہ
پہلے شعر سے جان نکلنے کی شروعات ہوئی اور آخری شعر پر جان نکل گئی
اے جانِ فراز اے مرے ہر دکھ کے مسیحاہر زہر زمانے کا تیرے نام سے اترے
شکریہبہت خُوب
شکریہ صائمہ صاحبہبہت خوب
پر دل کی اداسی نہ در و بام سے اترے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پہلے تو منے تمہیں بہت سی داد اس حسن انتخاب پر
اور اب ذرا اک نظر پیر صاحب کے مزار پر
دم آخر تیرا دیوانہ تڑپا ہے کہ زنداں میں
پڑے ہیں جابجا ٹوٹی ہوئی زنجیر کے ٹکڑے
یہ والا عالم لگتا ہے باباجی آپ پر
شکریہ الشفاء جی۔آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترےپر دل کی اداسی نہ در و بام سے اترےاوروں کے قصیدے فقط آورد تھے جاناںجو تجھ پہ کہے شعر وہ الہام سے اترےواہ بلال بھائی۔۔۔ اعلیٰ انتخاب۔۔۔
خوش رہیں۔۔۔
تسلیم مدیحہ جیآداب صائمہ جی ۔۔۔ کہاں پائی جاتی ہیں آجکل آپ ؟ اور کیسی ہیں ؟
شکریہ سید زبیر صاحب۔بہت خوب
ہوتے رہے دل لمحہ بہ لمحہ تہہ و بالا
وہ زینہ بہ زینہ بڑے آرام سے اترے