آنکھوں کا علاج

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
ایک ڈاکٹر صاحب اپنی کلینک میں بیٹھے ہوئے تھے
کے ایک مریض آجاتا ہیں
مریض کہتا ہیں ڈاکڑ صاحب پتا نہیں کیا بات ہیں
مجھے ہر بندہ دو دو دکھائی دیتا ہے
ڈاکڑ صاحب چشمہ اتار کر کہتے ہیں
اچھا
تو پھر آپ تین کیا لینے آئے ہیں
 

F@rzana

محفلین
بے چارہ فرذوق

اتنے مزیدار لطیفے کے بعد بھی منہ لٹکائے بیٹھے ہیں :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تم چاروں (فرذوق، ماورا، قیصرانی اور فرزانہ) کو کیا ہو گیا ہے، میں نے بھی چشمہ اتارا ہوا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی، لطیفوں‌کے لئے ایک علیحدہ دھاگہ کھولنا چاہ رہا ہوں۔ کیا خیال ہے؟اس طرح‌تو ہر بندے کا ایک یا دو لطیفوں پر علیحدہ دھاگہ ہے۔ سب کو آنے جانے میں‌مشکل ہوتی ہوگی۔
بے بی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو پہلے سے موجود ہے طنز و مزاح کے زمرے میں لطائف کے عنوان سے اور آپ نے اس میں بہت سارے لطائف پوسٹ بھی کیئے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی پیغام لکھنے کے بعد میں‌نے دیکھا تو یہ پورا ایک زمرہ تھا۔ ابھی سمجھ گیا میں۔ شکریہ۔ہیلپ لائن کا کسٹمر بن گیا خود سے میں‌ :)
بے بی ہاتھی
 
Top