قیصرانی
لائبریرین
آج کل ہم لوگ کمپیوٹر کو بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ تو اکثر دوست شکایت کرتے ہیں کہ ہماری آنکھیںجلدی تھک جاتی ہیں یا آنکھوںسے پانی آتا ہے یا پھر کوئی دوسری تکلیف۔
ذیل میں ایک ورزش یعنی ایکسر سائز دی جارہی ہے۔ اس کا نام ہے 20-20-20۔ یہ نام کیسے پڑا۔ ابھی دیکھیں
1۔ ہر بیس منٹ کے بعد کمپیوٹر کی سکرین سے نگاہ ہٹا کر کسی ایسی چیز کو دیکھیں جو کہ بیس فٹ یا اس سے کچھ زائد فاصلے پر ہو۔ اس سے آنکھوں کی فوکل لینتھ (Focal Length) تبدیل ہوگی، یعنی نزدیک کے بعد وہ دور کی چیز کو فوکس کریں گی۔ تھکی ہوئی آنکھوں کے لئے یہ ایک لازمی مشق ہے
2۔مندرجہ بالا مشق کے فوراً بعد اپنی پلکیں بیس بار تیزی سے جھپکیں۔ اس سے آنکھوں کی سطح کی نمی برقرار رہے گی۔
3۔ اگر وقت ہو تو مندرجہ بالا دو مشقوں کے بعد کم از کم بیس قدم بھی چل لیں۔ اس سے آپ کا دورانٍ خون ٹھیک رہے گا۔ اور Deep Vein Thrombosis یعنی ٹانگوں میں خون جمنے کی شکایت نہیں ہوگی۔