الف عین
لائبریرین
فہیم میری بھی فرمائش نوٹ کر لیں۔ میری دونوں شعری مجموعوں کے ٹائٹلس بھی بنا دیں تو کیا بات ہے۔ کتابوں کے نام جن اشعار سے مستعار ہیں ان سے مدد لی جا سکتی ہے۔
تحریرِ آبِ زر
حدَ نظر لکیر تھی تحریرِ آبِ زر
[FONT="]آنکھوں میں ایسا ڈوبتا منظر بھی تھا کبھی
اپنی برہنہ پائی پر
سلگتی ریت کو دو دن میں بھول جائیں نہ ہم
یہ ایک شعر ہے اپنی برہنہ پائی پر
میں سوچ رہا تھا کہ یہاں کے عزیز آرٹسٹ سے ربط کیا جائے۔
لیکن یہاں تو بغل میں بچہ والی بات ہے نا۔۔
[/FONT]