آنکھیں ہماری شخصیت کی آئینہ دار

ماوراء

محفلین
دیکھیں باجو۔۔:confused:

سیاہ آنکھیں۔اور۔گہری بھوری آنکھیں۔
سیاہ اور گہری بھوری آنکھوں کے مالک لوگ عام طور پر سطحی سوچ کے حامل ہوتے ہیں۔ان آنکھوں والے بڑے متشددمزاج ہوتے ہیں۔یہ لوگ بیمار ہوجائیں تو ان میں شخصی وقار یا مقناطسیت بڑی تیزی سے کم ہونا شروع ہوجاتی ہے۔اور بہت کم ہی عرصے میں یہ اپنی تروتازگی کھو بیٹھتے ہیں ان آنکھوں کے رنگ والے لوگ دوسرے لوگوں کی بہ نسبت زیادہ چڑچڑے ہوتے ہیں۔ان میں دوسروں کو دبا کر رکھنے کی خواہش بہت زیادہ ہوتی ہے۔اکثر یہ لوگ اپنے عزیزواقارب دوستواحباب کو جلد ناراض کر دیتے ہیں اور بہت کم معذرت قبول کرتے ہیں ان لوگوں پر ماحول کی تربیت کافی اثر انداز ہوتی ہے۔
 
تیشہ

نہیں میں نہیں مانتی :( چھوٹے بھیا کی آنکھ کا رنگ بھی ڈارک براؤن ہے ۔ ۔ اور میں ان کو مل چکی ہوں یہ تو بلکل ایسے نہیں ہیں ۔ :rolleyes: بڑے ٹھنڈے مزاجی ہیں ۔ صبر و تحمل ، ۔۔ اور لاپرواہ بھی :grin::grin: مطلب ہر یہ بات جو ان آنکھوں کی ہے اس کے بلکل برعکس ،، تو پھر تم کیسے اتنی خراب ہوسکتی ہو ۔ :rolleyes:
کبھی کبھی اندازے غلط بھی ہوسکتے ہیں ۔ :grin::grin: ایسا کرو آنکھ بدل کر دیکھو ۔ ۔
 
ماوراء

محفلین
ہاں، میں بھی ایسی نہیں ہوں۔ مجھ پر بھوری آنکھوں والی عادات فٹ آتی ہیں۔:p شاید بھوری ہی آنکھیں ہوں۔ لیکن دکھائی کالی دیتی ہوں۔:grin:
 
تیشہ

محفلین
ہاں، میں بھی ایسی نہیں ہوں۔ مجھ پر بھوری آنکھوں والی عادات فٹ آتی ہیں۔:p شاید بھوری ہی آنکھیں ہوں۔ لیکن دکھائی کالی دیتی ہوں۔:grin:

ہاں ۔ ۔ :grin::grin: اور دیکھو تو میری کسی اندھے کو بھی نظر آجائے کہ لائٹ براؤن ہے ۔ زکریا کو کالی نظر آرہی ہے ۔ ۔ زکریا کی نظر کمزور ہوچکی ہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
میں نے شاید پہلی دفعہ ہی اپنی انکھوں کا رنگ غور سے دیکھا ہوگا ۔۔:)۔۔۔ صحیح سمجھ ہی نہیں آرہا ۔۔۔ بلیک اور براؤن مکس لگ رہی ہیں ۔۔ :confused:۔۔ بلیک کے اندر ہلکا سا براؤن شیڈ آ رہا ہے ۔۔ اب پتا نہیں یہاں پر اس رنگ کا تجزیہ کیا گیا ہے یا نہیں ۔۔:confused:

سارہ کہاں گئی ؟ تمھاری خاموشی سے لگ رہا ہے آنکھیں بلیک نکل آئی ہیں ۔؟ :grin::grin::grin: اسی لئے چپُ ہوکر بیٹھ گئی ۔ :grin::rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
:( سارہ کہاں غائیب ہو ۔؟ :rolleyes: جہاں بھی ہو مجھے ٹیکسٹ کرو ۔۔

بھلے روزہ کھول کر ۔۔ میں انتظار کر رہی ہوں ۔ ۔ ۔
care2.gif
 
Top