مہ جبین
محفلین
بہت خوب انتخاب مدیحہ گیلانی
انتخاب کی پزیرائی پر ممنون ہوں فاتح صاحب ۔واہ واہ
کیا ہی خوبصورت انتخاب ہے۔ ہمیشہ کی طرح لاجواب اور کلاسیکل
اس سے پہلے اس غزل کا صرف ضرب المثل مصرع یعنی آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے سن رکھا تھا بلکہ نیٹ پر بھی اس غزل کے چار پانچ اشعار ہی موجود ہیں۔ شکریہ کہ آپ کے توسط سے مکمل غزل پڑھنے کا شرف حاصل ہوا۔
شکریہ مہ جبین آپابہت خوب انتخاب مدیحہ گیلانی
شکریہ فراز صاحب۔واہ بہت خوب
ٹک گریباں میں سر کو ڈال کے دیکھ
دل بھی کیا لق و دق جنگل ہے
شکریہ چھوٹے بھائی ۔بہت خوبصورت انتخاب
ٹک گریباں میں سر کو ڈال کے دیکھ
دل بھی کیا لق و دق جنگل ہے
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوںشکریہ مہ جبین آپا
کیسی ہیں آپ ؟
جی آپکا شکوہ اتنا پر اثر تھا کہ بجلی کو ایک جھٹکا لگا اور وہ غائب ہو گئی ۔اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں
استانی جی آپ نے کتنے دن سے اپنی شاگردہ کو سبق نہیں دیا ناں؟؟؟؟
شکریہ عمران صاحب ۔واہ۔ سیدہ عمدہ انتخاب۔