بچے کی آواز پتلی اور اچھی ضرور ہے لیکن یہ کہنا ظلم ہو گا کہ اس نے اعجاز قیصر سے اچھی گائی ہے یہ غزل۔
یہی غزل اعجاز قیصر کی آواز میں
کمپیئر صاحب گلوکار سے استفسار فرما رہے ہیں: "کیا آپ کو یقین ہے کہ یہ غزل مرتضیٰ برلاس ہی کی ہے؟"
(شاید انھیں یہ شبہ ہے کہ کہیں یہ بھی مجید امجد ہی کی نہ ہو
)