چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
میں ملکوں کی لسٹ میں شامل ہونا نہین چاہتا ناتو کیا لوگ غلط سمجھیں گے پیسے دے کر تعریف کروانے میں کیا مضائقہ ہے۔ آجکل میڈیا میں تو یہ ایک عام سی بات ہے
جس میں وینا ملک، رحمان ملک ، اور ریاض ملک تشریف فرما ہوں
میں ملکوں کی لسٹ میں شامل ہونا نہین چاہتا ناتو کیا لوگ غلط سمجھیں گے پیسے دے کر تعریف کروانے میں کیا مضائقہ ہے۔ آجکل میڈیا میں تو یہ ایک عام سی بات ہے
کچھ بات ہمارے ذہن میں خطور نہ ہو سکی؟؟؟؟ آپ کیا فرمانا چاہتے ہیں؟رحم ، مولانا ، رحم
گرمیوں کے موسم میں اتنی بٹرنگ
مکھن سستا ہو گیا ہے یا ڈیری فارم اپنا ہے؟
شکر ہےکچھ بات ہمارے ذہن میں خطور نہ ہو سکی؟؟؟؟ آپ کیا فرمانا چاہتے ہیں؟
مجھے ذرا گوگل ٹرانسلیٹر کھولنے کی مہلت تو دیجئےواللہ یحب الشاکرین لیکن آپ ہمیں بتلائیے تو ۔۔۔ ۔۔ "چہ منظوری داشتید شما؟"
چھوٹاغالبؔ ویسے ایک بات تو ثابت ہے آپ کو علوم انسان دانی سے بھی کافی شد بد ہے کہ جناب نے اتنے وسوق سے حضرات کا خاکہ "کشید" کر رکھا ہے۔۔۔ ۔
تضاد!اسی وجہ سے تو آپ کا نام ِ نامی شامل ہونے سے بچ گیا
(جس کی شمشاد نے نشاندہی بھی اور اس کمی کو محسوس بھی کیا)
خیر اب تو
یار زندہ صحبت باقی
پکڑے گئے
نادان سے دوستی کا انجاماو جی کککک کچھ نہیں! چند دنوں سے چھوٹے بھائی کی طرح کوئی پھڈا نہیں ہوا ہے۔ شاید......
آپ ایسا کیوں نہیں کرتے کہ نفس مضمون کے بجائے صاحب مضمون (چھوٹے بھائی) کو آڑے ہاتھوں لیں۔ چونکہ اس کا بھی زیادہ تر حصہ بنتا ہے۔ کیونکہ وہ ذمہ داری اٹھا چکا ہے کچھ بھی سننے کے لیے۔
میں ملکوں کی لسٹ میں شامل ہونا نہین چاہتا نا
جس میں وینا ملک، رحمان ملک ، اور ریاض ملک تشریف فرما ہوں
چھوٹے بھائی! آپ تو اس معاملے میں پکے ہیں۔ میں تو @مہدی نقوی حجاز بھائی کا دل رکھنے کے لیے ایسا کہہ رہا ہوں۔نادان سے دوستی کا انجام
ایسی باتیں کان میں کرتے ہیںچھوٹے بھائی! آپ تو اس معاملے میں پکے ہیں۔ میں تو @مہدی نقوی حجاز بھائی کا دل رکھنے کے لیے ایسا کہہ رہا ہوں۔
بس کرو یار
لوگ سمجھیں گے پیسے دے کر تعریف کروائی ہے
عذر قبول ہوایار لوگوں کو سمجھنے دو۔
میں نے سنا ہے اگر غالب کو کچھ پسند آتا تو اس کی تعریف می زمین و آسمان کے قلابے ملا دیتے تھے۔
تو بس میں نے بھی ایسا ہی کیا ہے۔