آنے دے یا جانے دے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ٹونٹی 20 کرکٹ ولڈکب شورع ہونے سے پہلے انڈیا کے ٹی وی چینل پر ایک اشتہار لگا کرتا تھا ۔
آنے دے

آنے دے

آنے دے

جب سب بولے تو آنے دے ٹونٹی 20 ولڈکپ انڈیا بولے تو آنے دے

آج انگلینڈ سے ہارنے کے بعد بھی آنے دے یا جانے دے
 
شمشاد

لائبریرین
اب کہاں سے آنے دے، اب تو چلا بھی گیا اور وہ بھی صرف تین اسکور سے ہار کر۔ بڑے اسکور سے ہارتے تو بات بھی تھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ کرئے کہ جیت کر آئے۔ لیکن دعاؤں کے ساتھ ساتھ محنت کی بھی ضرورت ہے۔

جو ٹیمیں سیمی فائنل یا فائنل میں پہنچیں گی اپنے قوت بازو کے زور پر پہنچیں گی۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یار آپ سب ان میں سے ہو جو صرف کرکٹ کھلتے ہیں یا دیکھتے ہیں

لگتا ہے آپ کرکٹ کو سمجھتے نہیں ہیں۔ ہاہاہہا
میں اکیلا ہی سمجھتا ہوں کرکٹ کو

آپ جب جیت جائے تو واہ واہ واہ
اور اگر ہار جائے تو جا جا جا

ہاہاہ

لیکن میں ۔ جیت پر خوشی مناتا ہوں اور ہارنے پر اپنی کمزوری دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں طنز نہیں کرتا اور نا ہی تنقید کرتا ہوں بلکہ حوصلہ افزائی کرتا ہوں
کیوں کے ہارتا وہی ہے جو مقابلہ کرتا ہے
 
ایم اے راجا

محفلین

کب جیتے تھے آخری بار، کیا واقعی کبھی جیتے بھی تھے، مجھے کچھ یاد نہیں آ رہا شاید اسوقت میں بہت چھوٹا رہا ہوں گا;)
 
ایم اے راجا

محفلین
بچوں والی نہیں مردوں والی یعنی بڑوں والی، ہاہاہاہاہاہ، بحر حال اللہ ہمیں ہر میدان میں جیتنے کی تو فیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 
Top