آنے والا دور۔۔۔۔ اک ہلکی جھلک
حسینی محفلین نومبر 16، 2014 #4 ہم گلگت بلتسان کے لوگ بھی اک ہلکی سی امید لگائے بیٹھے ہیں۔۔۔ کہ کب یہ خنجراب سے گوادر تک کی شاہراہ بنے ۔۔ اور ہمیں اچھی سفری سہولیات میسر ہوں۔۔ ابھی تو بائی روڈ سفر کرنا موت کے کنویں پر چلنے کے مترادف ہے۔
ہم گلگت بلتسان کے لوگ بھی اک ہلکی سی امید لگائے بیٹھے ہیں۔۔۔ کہ کب یہ خنجراب سے گوادر تک کی شاہراہ بنے ۔۔ اور ہمیں اچھی سفری سہولیات میسر ہوں۔۔ ابھی تو بائی روڈ سفر کرنا موت کے کنویں پر چلنے کے مترادف ہے۔
منقب سید محفلین نومبر 16، 2014 #6 حسینی نے کہا: ابھی تو بائی روڈ سفر کرنا موت کے کنویں پر چلنے کے مترادف ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درست فرمایا آپ نے۔
حسینی نے کہا: ابھی تو بائی روڈ سفر کرنا موت کے کنویں پر چلنے کے مترادف ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ درست فرمایا آپ نے۔
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 16، 2014 #7 آنے والا دَور۔۔۔۔بہت دُووووووووووووووووووووووووووووووووووووووور