یہ بڑا موضوع اس مختصرسی ویڈیو میں بڑی جامعیت کے ساتھ سمایا ہوا ہےبھائی میرے یہ ایک بڑا موضعوع ہے ،کہ طالبان کی کامیابی اور ناکامی کیا ہے،طالبان اگر پتلی ہوتے تو آج انکا نامونشان نہ ہوتا
یہ بڑا موضوع اس مختصرسی ویڈیو میں بڑی جامعیت کے ساتھ سمایا ہوا ہےبھائی میرے یہ ایک بڑا موضعوع ہے ،کہ طالبان کی کامیابی اور ناکامی کیا ہے،طالبان اگر پتلی ہوتے تو آج انکا نامونشان نہ ہوتا
مغرب پر نہیں ، حقائق پر بھروسہ ہے۔ اور جو حقائق سامنے ہیں وہ مقام تبریک نہیں بلکہ وجہ عبرت ہونے چاہئیں۔آپ کو مغرب پر بڑا بھروسہ ہے مبارک ہو۔
میرے بھائی ،نیٹ پر بیٹھ کر خقائق نہیں جانے جا سکتے،آپ یہ آڈیو سن رہےبھیج رہے ہیں ،ٹی ٹی پی کی ، ان باتوں سے میں ے پرانا واقف ہوں اور آپ مغالطے کا شکار ہیں کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی ایک ہے،میں ذاتی طور پر کم وپیش تین سال وزیر ستان میں رہا ہوں اور آرمی سگنل کورکیساتھ ان لوگوں کی باتیں اور پمفلٹ وغیرہ پاک آرمی کے خلاف جو یہ لوگ تقسیم کرتے تھے، اس وقت میں خود ادھر ہی تھا،اور یہ باتیں آپ کو بذریعہ نیٹ ملی ہیں اور میں انکا شاھد ہوں،ان حقائق کو جاننا کہ ادھر کیا ہو رہا ہے ،اور ٹی ٹی پی کن لوگوں کے ہاتھ کیھیل رہی ہے، بہت تفصیلی طلب باتیں ہیں ،یہاں پر جو بات چل رہی ہے افغان مجاھدین کی ہو رہی ہے آپ ٹی ٹی پی پر چلے گے ہیں،ملا عمر صاحب نے بلکل واضح موقف اپنایا ہے،کہ پاک فوج پر حملوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں،افسوس یہ لنک نیٹ پر نہیں مل سکتے۔اور باتیں بہت ہیں جو ادھر بتائی نہیں جا سکتی، -میں بات ان لو گوں کی کر رہا ہوں،ٹی ٹی پی خوارج سے تعلق رکھتا ہے اور تکفیری گروپ ہے۔اصل طالبان یہ ہیںمغرب پر نہیں ، حقائق پر بھروسہ ہے۔ اور جو حقائق سامنے ہیں وہ مقام تبریک نہیں بلکہ وجہ عبرت ہونے چاہئیں۔
کچھ ابہام باقی ہے تو یہاں تشریف لائیں ۔ یہاں "دھندلی سی نہیں" بلکہ بہت واضح تصویر نظر آئے گی۔