زیک
مسافر
اس تھریڈ کا مقصد اچھی معیاری آنلائن اردو لغات کے لنک اکٹھے کرنا ہے۔
میری ترجیح اردو سے انگریزی کی ڈکشنری ہے اور وہ بھی ایسی جن سے آپ programmatically چیڑ چھاڑ کر سکیں یعنی random الفاظ کی تلاش وغیرہ۔
اس کا خیال مجھے اپنی فیسبک روز کا اردو لفظ ایپلیکیشن بناتے ہوئے آیا۔
کرلپ آنلائن لغت میں روز کے لفظ کی سہولت ہے اور اسے سرچ کرنا بھی آسان ہے مگر یہ بنیادی طور پر اردو سے اردو کی لغت ہے۔ بہت کم الفاظ کا انگریزی ترجمہ دیا گیا ہے۔
یونیورسٹی آف شکاگو اس سال کے آخر تک 5 اردو لغات آنلائن لانے پر کام کر رہا ہے۔ ان میں سے دو اس وقت آنلائن ہیں: پلیٹس اور شیکسپیئر۔ ان میں تلاش ممکن ہے اور random لفظ کے لئے کچھ کام کرنا پڑتا ہے مگر اتنا مشکل نہیں۔ البتہ یہ انیسویں صدی کی لغات ہیں اور ان کی زبان کچھ حد تک ہماری آج کی اردو سے مختلف ہے۔
آپ بھی کچھ لغات کے لنک دیں اور ان کے بارے میں اپنے تاثرات بھی۔