آن لائن آف لائن ڈکشنریاں

قیصرانی

لائبریرین
اس سائٹ سے آن لائن اور آف لائن ڈکشنریاں لے سکتے ہیں۔ اردو میں رومن اردو والی ڈکشنری موجود ہے جس میں پانچ سو سے کم الفاظ ہیں‌ :(

http://www.freelang.net/dictionary/index.html

ونڈوز کے لئے 202 ڈکشنریاں مفت موجود ہیں۔ ڈکشنری میں الفاظ کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں

یہ سائٹ مجھے فننش انگلش آف لائن ڈکشنری تلاش کرتے ہوئے ملی
 

اسد

محفلین
حالانکہ لکھا نہیں ہے، لیکن عربی اور فارسی ڈکشنریاں بھی رومن خط میں ہیں۔
عبرانی اور ہندی بھی رومن ہیں لیکن انکے ساتھ Romanised لکھا ہوا ہے۔
 
Top