میاں شاہد
محفلین
پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کا شاہد کا سلام
دوستو ! کیسے ہیں آپ ؟ امید ہے خیریت سے ہوں گے۔
حج کے مبارک ماہ کی آمد آمد ہے اور پاکستانی عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور کچھ ہی دنوں میں انشا اللہ حج کا مبارک عمل اور اس کے ساتھ ہی سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ بھی ادا کیا جائے گا۔
دوستو! بنوریہ انٹرنیشنل جامعہ بنوریہ سائٹ کراچی پاکستان کا ایک آن لائن شعبہ ہے اور پاکستان کے صفِ اول کے اسلامی فلاحی اداروں میں شامل ہے اور گذشتہ 25 سال سے دین و دنیا کے حوالے سے تعمیری اور تعلیمی سرگرمیوں میں پیش پیش ہے اس سال بنوریہ انٹرنیشنل کی جانب سے آپ سب کے لئے آن لائن اجتماعی قربانی کا پروگرام شروع کیا گیا ہے تاکہ پاکستان میں اجتماعی قربانی میں حصہ لینے والے احباب اور خاص طور پر دیارِ غیر میں رہنے والے پاکستانیوں کو بغیر کسی دقت اور پریشانی کے اجتماعی قربانی کے سلسلے میں شامل ہونے کا موقع مل سکے اور وہ بغیر کسی دقت اور پریشانی کے نہ صرف قربانی بلکہ صحیحمعنوںمیں اسلامی اور شرعی اصولوں کے مطابق منعقد کی جانے والی قربانی کے سلسلے میں شامل ہوکر اس فریضہ کو ادا کرسکیں۔
اس سلسلے میں مکمل تفصیلات بنوریہ انٹرنیشنل کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ہے۔
ویب ایڈریس مندرجہ ذیل ہے:
Online Qurbani 2008 Binoria International