آن لائن ان پیج سے یونیکوڈ کنورٹر

فخرنوید

محفلین
واہ سبحان اللہ مولا خوش رکھے ۔۔۔۔۔۔ پہچانا نہیں پہچانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے پہچان لیا ہے میں کہاں ڈھونڈتا پھروں گا۔
 
جی صاحبان یہ تو آن لائن کنورٹر ہے کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی کنورٹر مل جائے جس سے ان پیج کی فائلز کو کنورٹ کیا جا سکے ایک بار محترم عبیدصاحب نے شارق کے کنورٹر کا بتایا تھا لیکن مجھے ملا نہیں
کیا مجھے رہنمائی ملے گی۔
 
زین

لائبریرین

یہاں سے
اس فائل میں

Amanat\Urdu Unicode Solution 1.5
کے نام سے ہوگا
 
الف عین

لائبریرین
شارق کے کنورٹر کا کوئی کنورٹر مقابلہ نہیں کر سکتا، میں نے سب آزما کے دیکھ لئے۔ شارق نے ، میری ضرورت کے لئے اس کا بھی نظم کیا ہے کہ درمیانی ’ے‘ اور ’ں‘ کو درست کر دے، جو دوسرے کنورٹرس میں مینوالی کرنا پڑتا ہے، یا فائنڈ رپلیس کے ذریعے۔
اردو یونی کوڈ سالیوشن تو درست کام نہیں کرتا، اس کا ربط میں نے کبھی نہیں دیا۔
شارق کا یہاں کسی دھاگے میں ہوگا، ورنہ میرے ای سنپ فولڈر میں ہے
http://www.esnips.com/doc/afc62e47-5b1f-4339-bd07-4439dbdf65f1/InpagetoUni9.3
 
Top