آن لائن طب یونانی ای بکس کا ذخیرہ۔۔۔۔۔۔۔

hakimkhalid

محفلین
ebooks.jpg
آج جبکہ بھارت سے "ٹریڈ " کی بات چل رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔تو وہاں علمی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔۔۔۔۔طب یونانی کے حوالے سے ۔۔۔بنگلہ دیش ۔۔۔۔۔۔۔پاکستان۔۔۔۔۔۔اور بھارت کا تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔۔۔۔۔۔سیاست دان ذاتی دلچسپی کی بناء پر بعض اہم امور میں بھارت سے تعاون کرکے اپنے ذاتی ایجنڈوں کی تکمیل تو کر لیتے ہیں لیکن جہاں ملکی و بین الاقوامی اجتماعی مفادات پیش نظر ہوتے ہیں۔۔۔۔۔وہاں اعتراضات کی بھرمار کر کے معاملہ داخل دفتر کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔نئی پارلیمنٹ معرض وجود میں آنے سے قبل ان معاملات پر بھی کونسل آف ہربل فزیشنز حسب سابق اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔۔۔۔۔۔۔دیگر متعلقین طب یونانی سے بھی دلچسپی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تمہید اسی سلسلے میں باندھی ہے کہ زیڈ وی یونانی میڈیکل کالج انڈیا نے درج ذیل انیس کے قریب قدیم یونانی کتب آن لائن کی ہیں۔

* Hayate Javed Aur Quwate Baah

* Al Akseer

* Ifadai Kabir

* Makhzanul Jawahar

* Kitabul Tashkhis

* Kulliyate Asri

* Umoore Tabbiya

* Jamaeul Hikmat

* Kulliyate Advia

* Hifze Sehat Aur Pani

* Temperamentalogy

* Hifzan Sehat Kitabiyat

* Kitabe Ikhlat

* Kitab-e-Ajeeb

* Kitabiyate Qanoon

* Kitabul Murshid

* Hifzane Sehat ke Masadir-wa-Marajea

* Makhzanul Mufarredat

* Ilaj_Biltadbee
یونانی ای بکس کے اس ذخیرہ کو ایک ہی جگہ
ملاحظہ فرمانے کےلئے ذیل میں لنک پر کلک کریں
http://www.zvmunanimchpune.org/unani_ebooks.php
سینکڑوں احباب کی دیرینہ فرمائش پوری کر رہا ہوں
حکیم خالد کو اپنی دعاوں میں شامل رکھنے کی استدعا ہے۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ حکیم صاحب۔ جزاک اللہ

اور بہت خوشی ہوئی آپ کو دیر بعد محفل میں دیکھ کر۔
 

hakimkhalid

محفلین
ماشاء اللہ بڑی خوشی ہوءی
لیکن انہیں ڈاءنلوڈ کیسے کریں ؟؟

ابن عادل بھائی ۔۔۔۔۔۔اگرچہ یہ ای بکس فی الحال آن لائن پڑھنے کےلیے ہیں ۔۔۔۔۔تاہم سائبر ورلڈ میں کئی ناممکنات ۔۔۔ممکن ہو جاتے ہیں۔۔۔۔فائر فاکس "کیشے" سے ان کتب کے صفحات محفوظ کئے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔یا پھر IDM"سائٹ گریبر" سے ان کتب کے صفحات محفوظ کئے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اس سلسلے میں یہاں موجود آئی ٹی ماہرین سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔
 
Top