آن لائن قرآن اور اسلامی تعلیم

ای لرننگ ہولی قرآن، آن لائن قرآنی اور اسلامی تعلیمات کے لئے ایک بین الاقوامی ادارہ ہے ہم نے اسےخصوصاً ان لوگوں کے لئے قائم کیا ہےجو لوگ خود کو اور اپنے بچوں کو قرآن اور اسلام کے زیور تعلیم سے آراستہ کرنا چاہتے۔ ہم نے قرآن اور بنیادی اسلامی تعلیم سکھانے کے لئے ایک جامع نصاب تیار کیا ہے۔ ای لرننگ ہولی قرآن ایسے قابل اساتذہ کو ترجیح دیتا ہے جو معاشرے کے تمام طبقات سے تعلق رکھنے والے طلباء کوبہتر انداز میں تعلیم دے سکتےہیں ۔ ہم اپنے طلباء کو تعلیم کا اعلی ترین معیار اور بین الاقوامی معیار فراہم کرنے کے لئے مصروف عمل ہیں۔ ان شاءاللہ، ہمارا تدریسی عملہ امتیازی خصوصیات کا حامل ہو گا۔ الحمدللہ! ہم نے متعلقہ شعبوں میں مہارت کے ساتھ انتہائی قابل اساتذہ کی مدد اور حمایت حاصل کی ہے۔تجویدیا صحیح تلفظ کی تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے اور ہم نے اس مقصد کے لئے، اچھی طرح سے تربیت یافتہ اساتذہ کی خدمات حاصل کی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم تعلیمات کے سلسلے میں قرآن (تفسیر) اور جدید اسلامی فقہ کے ماہرین علماء کرام سے رائے لینے کے لیے رابطے میں رہتے ہیں۔

ہم ہی کیوں؟

ہم دوسروں سے بیشتر امتیازات وصفات کی وجہ سے مختلف ہیں۔ سب سے پہلے، ہمارے تدریسی عملے کی خاصیت ہے وہ ان شعبوں میں نہ صرف اچھی ماہر ہیں بلکہ ہمارے اساتذہ ایک اچھا تربیتی پس منظر بھی رکھتے ہیں۔ دوسرے، ہم نہ صرف قرآن مجید کے عربی متن تک محدود ہیں بلکہ عربی زبان، ترجمہ اور قرآن کی تفسیر اور بہت سےدینیمسائل نمٹانے کے لیے آسان تفہیم بھی پیش کرتے ہیں۔ ہم قرآن مجید کی تعلیم بہترین انداز میں مہیا کرتے ہوئے تمام خواہشمند طالب علموں کو ایک آسان اور سب سے کم فیس پیکیج آفر کرتے ہیں۔

ہمارا عملہ

ہمارے اساتذہ جو کہ اعلی سطح کے محنتی افراد ہیں بہترین نتائج پیدا کرنے کے لئے ایک دوستانہ ماحول میں ایک طالب علم کے ساتھ آسانی سے ربط رکھنے کے ساتھ ساتھ بہترین طریقے سے تعلیم دینا جانتے ہیں۔
اساتذہ میں سے زیادہ تر ان کوائف کے حامل ہیں
٭ حافظ القرآن (مکمل قرآن مجید کے حافظ ہیں)
٭ تلاوت کے قوانین سے اچھی طرح واقف
٭ اسلامک اسٹڈیز میں یونیورسٹی سے فارغ التحصیل
٭ قرآن اور اردو/انگریزی آن لائن سکھانے کے لئے تربیت حاصل کی
٭ انہیں طالب علموں کے ساتھ بات چیت کرنے اور لیکچر فراہم کرنے کے لئے انگریزی، عربی اور اردو زبانوں پر بہترین کمانڈ ہے
٭ وہانتہائی حوصلہ افزا اور اس پیشے میں درپیش پیچیدگیوں کو سمجھتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ بہتر نتائج کے لئے پرامید ہیں
ہم اپنے طالب علموں سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے بعد دنیا کوقرآن کے نور سے منور کرنے کے لیے علم کی شمع تھامے ہوئےہوں۔ترجمہ

https://www.facebook.com/ElearningHolyQuran



 
میرا خیال ہے کہ اسی ادارے کے بارے میں یہ دھاگہ بھی ملاحظہ کیا جاسکتا ہے، جہاں برادرم قادری صاحب کا ”نکتہ نظر“ بھی موجود ہے


ورنہ بغداد پر ہلاکو کو حملے کی جرات نہ ہوتی
اور
سراج الدولہ
اور
ٹیپو سلطان کی افواج کا بال بیکا نہ ہو سکتا
ہمفرے کے پیروکار ابھی زندہ ہیں
لارنس آف عریبیہ کی یادگاریں ابھی موجود ہیں
1857ء کی جنگ آزادی ہم کبھی نہ ہار سکتے تھے
لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اقبال کو وہ رباعی بھی نہ لکھنا پڑتی جس کا اختتام
بمصطفیٰ برساں خویش را کہ دین ہمہ اوست
اگربہ او نرسیدی تمام بولہبی است
ہے
 
میرے ایک کولیگ استاد محمدزید مصطفی صاحب ہیں۔ جن کی تربیت محقق العصر مفتی محمد خان قادری کے جامعہ میں اور شرف ملت حضرت علامہ مفتی شیخ الحدیث علامہ محمد عبدالحکیم شرف قادری رحمۃ اللہ علیہ کے ہاتھوں میں ہوئی۔
میری تربیت علامہ محمد ارشد القادری کے ہاتھوں ہوئی
اس لنک میں جہاں میں نے ہمارے ادارے میں اپنے جن دیگر ساتھی اساتذہ کا ذکر کیا ہے۔
ان میں سے حضرت یوسف-2 کے ہم مسلک انتہائی برے انداز میں ہمارے 20 سے 25 طلباء اور طالبات کو توڑ کر لے جا چکے ہیں
اخلاقی طور پر وہ حاتم طائی سے بھی زیادہ سخی تھے
لیکن ڈاکہ مارنے میں وہ بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ گئے۔ وادعو شھدآءکم ان کنتم صٰدقین
اگر اتنی باتیں حضرت یوسف-2 کے لیے کافی ہیں تو الا ما شاءاللہ
ورنہ
منہ میں زبان ہم بھی رکھتے ہیں
 
ان میں سے حضرت یوسف-2 کے ہم مسلک انتہائی برے انداز میں ہمارے 20 سے 25 طلباء اور طالبات کو توڑ کر لے جا چکے ہیں
اخلاقی طور پر وہ حاتم طائی سے بھی زیادہ سخی تھے
لیکن ڈاکہ مارنے میں وہ بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ گئے۔ وادعو شھدآءکم ان کنتم صٰدقین
اگر اتنی باتیں حضرت یوسف-2 کے لیے کافی ہیں تو الا ما شاءاللہ
ورنہ
منہ میں زبان ہم بھی رکھتے ہیں
 
مجھے انورمسعود کی مشہور نظم "لسی تے چاء" کی یاد آرہی ہے اور جب 'دودھ صاحب" کی رائے پوچھی جاتی ہے تو ۔۔وہی کہنے کو دل چاہ رہا ہے:
میرا ووٹ اے دوہواں ولّے
نبڑ لوو تسی آپے۔۔۔۔۔:D
 

QasimAttari

محفلین
To Understands The Universal Message Of Online Quran We Should Try To Read And Poke Into Its Meanings. For This Purpose A Urdu Speaking Person Can Consult A Good Tafsir Quran In Urdu. In The Holy Quran There Is Invitation For Ever One To Study The Quran And Try To Understand The Quran And The Whole Universe. Quran Contain Information About The Whole Universe.
 
Top