محمدصابر
محفلین
میں نے کئی آن لائن قرآن پاک دیکھے ہیں جیسے اوپن برہان یا تنزیل ۔ ان میںکئی الفاظ ایسے ہیںجو دوسرے قرآن پاک سے فرق ہیں۔ جیسے میرے پاس موجود قرآن کی سورۃ البقرۃ آیت 2 میںلفظ ’’الصلوٰۃ‘‘ ہے مگر آن لائن پر ’’الصلاۃ‘‘ ہےکیا کوئی بتا سکتا ہے ایسا کیوںہے اور کیا ایسا کرنے سے ترجمہ پر کوئی فرق تو نہیں پڑتا؟
کسی کے پاس المصحف فونٹ کا لنک ہو تو عنایت فرمائیں۔
کسی کے پاس المصحف فونٹ کا لنک ہو تو عنایت فرمائیں۔