آن لائین پٹیشن ، کارٹون کی اشاعت کے خلاف

الف نظامی

لائبریرین
ڈنمارک اور یورپی یونین کا بائیکاٹ کرو۔
توہین امیز خاکے اسلام کے خلاف اشتعال ا نگیز اقدام ہے ، منیر اکرم کا اقوام متحدہ جنرل اسمبل میں خطاب
احتجاج صحیح ہے صدر مشرف
یورپی اخبارات کے خاکے مسلمانوں کے خلاف حملہ ہیں امریکی سفیر رائن سی کروکر
سینٹ اور قومی اسمبلی میں متفقہ مذمتی قرادادیں منظور
ڈنمارک اور فرانس کے سفیروں کی پاکستانی دفتر خاجہ میں‌پیشی۔
ڈنمارک جرمنی اور سپین سے سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں فضل الرحمن
حوالہ :روزنامہ جنگ پاکستان 4 فروری 2006
 

فرید احمد

محفلین
کیا یہ ہو سکتا ہے ؟

اپنے ایک متعلق کو میں نے آن لائن پٹیشن کا حوالہ دیا تو انہوں نے خود کی پٹیشن کر تو دی مگر مجھے کہا کہ اس سائٹ کے سچا ہونے اور درست ہونے کا کیا ثبوت ؟
کیا ان کی بات درست ہو سکتی ہے ؟
کسی دوست کے پاس اس سائٹ (پٹیسشن والی ) کی کچھ معلومات اور اس کے درست ہونے کا علم ہو تو شیر کریں۔
 
Top