مبارکباد آورکزئی کے ہزار مراسلے!

سید عاطف علی

لائبریرین
اسی قبیلے کے نسبت ایک ایجنسی بھی ہے۔۔ آورکزئی ایجنسی ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میرا تعلق ضلع ہنگو کے تحصیل ٹل سے ہے
نقشے سے اندازہ ہوتا ہے یہ کہ جمرود اور طورخم کے درمیان ہے کہیں ۔ ؟
خوبصورت پہاڑی علاقہ ہے ۔
 

آورکزئی

محفلین
نقشے سے اندازہ ہوتا ہے یہ کہ جمرود اور طورخم کے درمیان ہے کہیں ۔ ؟
خوبصورت پہاڑی علاقہ ہے ۔

جی مختلف علاقوں سے ہوکے اتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت اور سرسبز علاقے شامل ہیں اس میں۔۔۔۔۔ دھشت گردوں کی وجہ اس کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچا
 
Top