ابن توقیر

محفلین
اپنے کیے گئے کام کی تصاویر کو اس لڑی میں جمع کرنے کا ارادہ ہے۔
اس سے آپ کے مفید و اصلاحی مشورے بھی ملتے رہیں گے،ریکارڈ بھی مرتب رہے گا اور اس شعبے سے متعلقہ لوگوں کے لیے کچھ مواد بھی جمع ہوجائے گا۔
ان شاء اللہ
ویسے پاکستان میں تو گاڑیوں کی ڈیکوریشن کافی زیادہ اہمیت کی حامل ہے ۔یورپ و امریکا وغیرہ میں تو اس کا تصور بھی نہیں ہوگا جس طرح کی ڈیکوریشن یہاں کی جاتی ہے۔باقی ممالک کا کچھ کہہ نہیں سکتا۔
موبائل کیم رزلٹ کی وجہ سے اور پروفیشنل فوٹوگرافی سے ناواقف ہونے کی بنا پر پکچر کوالٹی پر کمپرومائز کی درخواست ہے۔
سوزوکی بولان یعنی کیری ڈبے کے بیک پر سیف گارڈ کی ڈیکوریشن :۔

back%2Bsafegaurd.jpg

back%2Bsafegaurd%2B2.jpg

 
آخری تدوین:
بہت خوب پیارے بھائی اللہ رب العزت آپ کے کاروبار اور رزق میں برکتیں اور ترقی دے. باری تعالٰی آپ کے فن اور ہنر میں مزید ترقی عطا فرمائے....
بہت ہی اچھا لگا آپ کے ہاتھ کا کام دیکھ کر....
 

نایاب

لائبریرین

ابن توقیر

محفلین
کل دن بھر اور رات گئے تک مصروفیت ایسی رہی کہ شہزادوں کی دوسری ٹی ٹوئنٹی میں جیت بھی نہیں دیکھ سکے۔
یہ رہا جی کل کا مکمل کام۔
ایبٹ آباد سے آئے ایک دوست کی سوزوکی بولان کی پوششنگ اینڈ ڈیکوریشن:۔

01.jpg

02.jpg

03.jpg

04.jpg

05.jpg

06.jpg

گتوں کا ڈیزائن:۔
07.jpg

چھت کا ڈیزائن:۔
08.jpg

ووفر سسٹم کے لیے ہمارا تیار کیا گیا ووفر باکس:۔
09.jpg

بیک سیف گارڈ:۔
10.jpg

اختتامی لمحات:۔
11.jpg

12.jpg
 

وجی

لائبریرین
یہ چھت پر گولے ہی کیوں بناتے ہیں ۔ ایبٹ آباد و مونسہرہ کے لوگ زیادہ کام کرواتے ہیں چھت پر؟؟
 

ابن توقیر

محفلین
یہ چھت پر گولے ہی کیوں بناتے ہیں ۔ ایبٹ آباد و مونسہرہ کے لوگ زیادہ کام کرواتے ہیں چھت پر؟؟
یہ کامن ڈیزائن ہے بھیا جی۔ایبٹ آباد،مانسہرہ،چکوال،کوہاٹ،پشاور،مردان،نوشہرہ،تلہ گنگ،پنڈی گھیب اور آزاد کشمیر سے کافی زیادہ گاڑیاں آتی ہیں کیری ڈبے کی پوشش کے لیے۔اسلام آباد سے بھی ایک آدھ آتی ہے لیکن وہ "سیمپل اینڈ ڈیسنٹ" کے چکر میں کام کم ہی کرواتے ہیں۔سمائلس

آج کا کام جی۔"فر" والے کور "ٹویوٹا کرولا" کے لیے:۔
01.jpg

2.jpg

3.jpg
4.jpg
 
آخری تدوین:
بہت خوب پیارے بھائی اللہ رب العزت آپ کے کاروبار اور رزق میں برکتیں اور ترقی دے. باری تعالٰی آپ کے فن اور ہنر میں مزید ترقی عطا فرمائے....
بہت ہی اچھا لگا آپ کے ہاتھ کا کام دیکھ کر....
 
Top