سید عمران

محفلین
نہ بهیا، ناراضگی کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، یہ انمول رشتے ہی تو میری زندگی کا حاصل ہیں.
بس وقت کے دهارے میں بہتے چلے جارہے ہیں.
پاکستان کا ہر دھارا سمندر میں گرتا ہے۔۔۔
جب پہنچیں تو بتادیجیے گا۔۔۔
ریسیو کرنے آجائیں گے!!!
 

ابن توقیر

محفلین
پاکستان کا ہر دھارا سمندر میں گرتا ہے۔۔۔
جب پہنچیں تو بتادیجیے گا۔۔۔
ریسیو کرنے آجائیں گے!!!
جہاں پہنچیں گے آپ کے سنگ رہیں گے تنہا سفر ہمیں پسند نہیں اور آپ کے بغیر مزا نہیں آیے گا.سمائلس
سدا خوش رہیے.آمین
 

ابن توقیر

محفلین
کچھ عرصہ قبل تیار کیے گئے ’’شہزادے‘‘

twins.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
Top