آٹو کیڈ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔۔۔

لرنر

محفلین
میں نے آٹو کیڈ کی ایک سائٹ تلاش کی ہے

اس میں اردو میں کافی مواد ہے

اور یے اپ ڈیت 10 سے 12 دن کے بعد ہوتی رھتی ہے

اس میں انسٹالیصن سے لیکر کمانڈز ٹولز وغیرہ کے بارے میں معلومات ہیں

آپ اس کو کم از کم ایک دفع ضرور وزٹ کریں

شکریہ:battingeyelashes:

لنک ملا حظہ کریں

http://uc.fatimafoundation2004.org

اس کا ایک اور لنک ہے

http://urdubooks.ueuo.com
 

لرنر

محفلین
تعارف

خوش آمدید لرنر صاحب
اپنا تعارف تو کروائیے
شکریہ
میں دراصل سول انجینئرنگ میں گریجیویشن کعر رھا ھوں ۔آج کل ذرا فارغ تھا تو مجھے آٹو کیڈ سیکھنے کا شوق تھا جس کیلیئے نیٹ پر سرچ کی تو ایک دو اچھی سائٹ میلیں ۔جو میں نے شیئر کرا دی اور بس ::
 
برادرم لرنر آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ان شاء اللہ اہل محفل کو آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

آپ سے درخواست ہے کہ تعارف کے زمرے میں ایک نیا سلسلہ شروع کرکے اپنا تعارف کرا دیں۔ پیغامات کی تعداد برھانے کے لئے اپ نے رس گل لے کو الگ الگ کر دیا ہے۔ جسے ہم اکٹھا کرنے جا رہے ہیں۔
 
Top