سید شہزاد ناصر
محفلین
پتہ نہیں بھائی جی کیا مسلئہ ہےسید شہزاد ناصر بھائی توجہ کیجیے۔ دستاویز نظر نہیں آرہی ہے بلکہ اس کی جگہ ایک اطلاع موجود ہے کہ ہم اس دستاویز کونہیں دیکھ سکتے کہ مجاز نہیں۔
شاہ جی آپ محبتوں کے خزانے حاتم طائی کی طرح لٹاتے ہرتے ہیںسرکار ! بہت شکریہ ، نوازش
اللہ آپ کو ڈھیروں سعادتیں نصیب کرے (آمین)
شاہ جی آپ محبتوں کے خزانے حاتم طائی کی طرح لٹاتے ہرتے ہیں
اللہ ان خزانوں میں مزید برکت عطا فرمائے
ایک اور ملاقات کی آرزو ہے
ناصر انکل آپ میرے ای میل کو سب کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں۔۔۔
سچ یہ ہے میں تو ان کو شکاری ہی نہیں مانتا۔۔ مطلب آدم خوروں کا شکاری۔شاہ جی بہت شکریہ
میں نے ڈاؤن لوڈ کرلی ہے
لیکن ایک بات مجھے بہت عجیب سی لگتی ہے قمر نقوی صاحب کی
خود پسندی بہت نظر آتی ہے ان کی تحاریر میں اور ان کی ذات میں
کئی دفعہ تو میں پڑھتے پڑھتے ایک دم بیزار ہوکر پڑھنا چھوڑ دیتا ہوں ان کے شکار نامے
منی ہوئی بدنامناصر انکل آپ میرے ای میل کو سب کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں۔۔۔
اس کتاب کے بارے میں بتاتا چلوں۔
یہ کتاب میں نے "غالب لائبریری" ناظم آباد 2 نمبر، کراچی سے لے کر اسکین کی تھی۔
اور ہاں اس کا سرورق میں نے خود ڈیزائن کیا تھا۔ ایک دوسری کتاب" گنڈولا کا آدم خور" کا سرورق بھی میں نے ڈیزائن کیا تھا۔ کیوں کہ ان کے اصل سرورق پھٹ چکے تھے۔
یار جی جن صفحات میں انہوں نے خود پسندی کا مظاہرہ کیا ہے ان کو چھوڑ دیا کریںشاہ جی بہت شکریہ
میں نے ڈاؤن لوڈ کرلی ہے
لیکن ایک بات مجھے بہت عجیب سی لگتی ہے قمر نقوی صاحب کی
خود پسندی بہت نظر آتی ہے ان کی تحاریر میں اور ان کی ذات میں
کئی دفعہ تو میں پڑھتے پڑھتے ایک دم بیزار ہوکر پڑھنا چھوڑ دیتا ہوں ان کے شکار نامے
میں چھج پتاشے ونڈاں اجبہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید بادشاہ
ہوگرالی کا آدم خور (مقبول جہانگیر)منی ہوئی بدنام
بچپن میں قمر نقوی کی شکار بیتیاں بہت شوق سے پڑھا کرتے تھے
کچھ کتابیں اور بھی تھیں شاید بالم پور کا آدم خور اور ہوگرالی کا آدم خور
آپ نے زبردست کام کیا ہے
شاد و آباد رہیں
بس اسی لیئے تو پڑھ لیتے ہیں شاہ جییار جی جن صفحات میں انہوں نے خود پسندی کا مظاہرہ کیا ہے ان کو چھوڑ دیا کریں
اس میں کوئی شک نہیں کہ جانوروں کی عادات و خصائل کے بارے میں قمر نقوی کا علم بہت وسیع ہے
اب نظر آ رہی ہے بھائی جی؟
ویسے ان کا انداز تحریر بھی بہت دلچسپ ہےبس اسی لیئے تو پڑھ لیتے ہیں شاہ جی
کہ گدڑی پھولیں گے تو لعل ملیں گے
لہٰذا ان کی خود پسندی کی گدڑی کو پھولنے سے معلومات کے لعل ملیں گے
جزاک اللہجی جناب عالی ۔اب نظر آرہی ہے۔ شکریہ قبول فرمائیے