محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
اوہو ۔۔۔ !
سرسری بھیا کی تو تعریف ہی نہیں کی !!!
لاجوب
کمال کردتا
آگئے اوہ تے چھاگئے اوہ ٹھا کرکے!!!!!
بہت مزہ آیا ۔۔۔ آپ کی محنت کو دیکھ کر دل کوش ہوا!!!!
جزاکم اللہ خیرا۔
یہ آپ جیسوں کی صحبت کا فیض ہے، ورنہ میں تو پہلے دوسرے کاموں میں زیادہ مصروف رہتا تھا، یہاں کی محبت اور محبت کرنے والوں کی وجہ سے دل کرتا ہے کہ کچھ ایسا لکھوں کہ سب خوش ہوجائیں تعریف کریں داد دایں حوصلہ افزائی کریں۔