آٹے کی بوری اور دودھ کا ڈبہ

زینب

محفلین
جی جناب عنوان دیکھ کے حیران نا ہوں یہ ان چیزوں‌کے نام ہیں جو پاکستان کو انڈیا نے ممبئی دھماکوں‌کے ثبوت دیے ہیں

ان میں‌۔۔۔ایک آٹے کی بوری،۔۔۔۔۔۔۔۔دودھ کا ڈبہ۔۔،صابن جس پے پاک لکھا ہوا ہے۔۔۔شیونگ کریم میڈ ان پاکستان ۔۔۔۔۔ٹوتھ پیسٹ بھی میڈ ان پاکستان کشتی جس میں سوار تھے یاماہا کا انجن جو پاک میں فروخت ہوا۔۔۔میرا خیال ہے اتنے ثبوت تو بہت زیادہ ہیں اب پاکستان کو ملزمان کو انڈیا کے حوالے کر دینا چاہیے۔۔۔۔اور بدلے میں کرنل پروہت کو دینے کی شرط ہر گز ان بھولے ویسے آپس کی بات ہے وہ لوگ کشتی پے روٹیاں کیسے پکا رہے تھے ہاہاہاہا۔بھئی پاکستان میں تو آٹے کا بحران ہے پھر اٹے کی بوری انڈیا کیسے سمگل ہو گئی خیر جو بھی ہے ثبوت بڑے پکے ہیں اب کچھ کر دکھانا چاہیے پاکستان کو:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

arifkarim

معطل
زینب بہن ،آپ پریشان نہ ہوں۔ اگر یہ ہندوستانی قابل قبول ثبوت بھی لے آتے،تو ہم پھر بھی کاروائی نہ کرتے!
 

زینب

محفلین
میں پریشان نہیں ہوں مجھے ہنسی آئی اسی لیے لکھا کہ کیا خیال ہے کافی نہیں ہیں اتنے ثبوت
 

arifkarim

معطل
انڈیا ہمیں بیوقوف سمجھتا ہے کہ ان ثبوتوں کی بدولت ہم کوئی عمل در آمد کرنے والے ہیں۔ یہ ثبوت صرف عالمی برادری اور میڈیا میں نچھاور کرنے کیلئے ہیں کہ دیکھو دیکھو، ہم نے ثبوت پیش کر دیے:)
 
Top