زینب
محفلین
جی جناب عنوان دیکھ کے حیران نا ہوں یہ ان چیزوںکے نام ہیں جو پاکستان کو انڈیا نے ممبئی دھماکوںکے ثبوت دیے ہیں
ان میں۔۔۔ایک آٹے کی بوری،۔۔۔۔۔۔۔۔دودھ کا ڈبہ۔۔،صابن جس پے پاک لکھا ہوا ہے۔۔۔شیونگ کریم میڈ ان پاکستان ۔۔۔۔۔ٹوتھ پیسٹ بھی میڈ ان پاکستان کشتی جس میں سوار تھے یاماہا کا انجن جو پاک میں فروخت ہوا۔۔۔میرا خیال ہے اتنے ثبوت تو بہت زیادہ ہیں اب پاکستان کو ملزمان کو انڈیا کے حوالے کر دینا چاہیے۔۔۔۔اور بدلے میں کرنل پروہت کو دینے کی شرط ہر گز ان بھولے ویسے آپس کی بات ہے وہ لوگ کشتی پے روٹیاں کیسے پکا رہے تھے ہاہاہاہا۔بھئی پاکستان میں تو آٹے کا بحران ہے پھر اٹے کی بوری انڈیا کیسے سمگل ہو گئی خیر جو بھی ہے ثبوت بڑے پکے ہیں اب کچھ کر دکھانا چاہیے پاکستان کو