آپریشن 'راہ راست' فرام فرنٹ لائن

عسکری

معطل
یہ پھر کوئی فن خرابی ہے پر مجھے تو نظر ارہی ہیں ایسا کریں طالوت بھائی کے کمپیوٹر سے دیکھں اتی ہیں کہ نہیں۔
 

عسکری

معطل
مجھے بہت افسوس ہے بھائی جی اگر نظر نہیں آرہی تصاویر تو ۔پر مجھے تمام تصاویر نظر آتی ہیں اب کسی ماہر سے مشورہ کرتے ہیں۔:(
 
یہ تصویر نظر نہ آنے کا مسئلہ براوزر کے ساتھ ہے میرے پاس انٹر نیٹ ایکسپلورر میں تصاویر نظر نہیں آتے جبکہ اوپرا میں تصاویر نظر آتے ہیں آپ بھی تصاویر دیکھنے کیلئے اوپرا ہی براوزر استعمال کرلیں
 

زینب

محفلین
شاندار عبداللہ۔بہت اچھی تصویریں لگائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملک کی خاطر جان دینے والے وطن کے عظیم بیٹوں کو میرا عقیدت بھرا سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ساجداقبال

محفلین
یہ بین الاقوامی خبررساں ادارے اتنی رسائی کیسے حاصل کر لیتے ہیں جبکہ مقامی میڈیا کو تو بونیر سے آگے جانے نہیں دیتے؟ اے ایف پی اور رائٹرز کیا تصاویر کی رائلٹی فوج سے شئیر کرتے ہیں؟
 

زین

لائبریرین
ویسے ان میں کئی تصاویر میں نے ایک ہفتے پہلے دیکھی تھیں جو پاکستانی سرکاری اور غیر سرکاری خبر رساں اداروں نے جاری کی تھیں ۔
 

عسکری

معطل
یہ بین الاقوامی خبررساں ادارے اتنی رسائی کیسے حاصل کر لیتے ہیں جبکہ مقامی میڈیا کو تو بونیر سے آگے جانے نہیں دیتے؟ اے ایف پی اور رائٹرز کیا تصاویر کی رائلٹی فوج سے شئیر کرتے ہیں؟

ایسا کچھ نہیں جناب یہ دیکھیں پاکستانی ٹی وی چینل پپوچارمیں



 
Top