آپریشن 'راہ راست' فرام فرنٹ لائن

علی ذاکر

محفلین
عبداللہ تمہاری آدھی سے زیادہ تصویریں تو نطر ہی ننہیں آرہیں کچھ کرو یار ان کا !

مع السلام
 
رند

محفلین
السلام علیکم
اس قدر اچھا دھاگہ شروع کرنے کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں عبداللہ بھائی ۔ لیکن بد قسمتی سے ایک بھی تصویر نظر نہیں آرہی میں نے موزیلا فائر فاکس ، گوگل کروم اور انٹر نیٹ ایکسپلورر سب کے جدید ترین ورژن کے ساتھ چیک کیا ہے پر پھر بھی ایک بھی تصویر نظر نہیں آرہی ہے اللہ جانے کیا مسلہ ہے
 
معذرت خواہ ہوں پہلے صفحے کی تصاویر نظر نہیں آتیں باقی اگلے صفحات کی کچھ تصاویر نظر آرہی ہیں اور کچھ نظر نہیں آرہی ہیں میں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں پاک فوج کے مقدس شہیدوں کو
 
Top