یعنی جو نقصان دیگر اینٹی وائرس پیسے لے کر پہنچاتے ہیں، وہ آپ فری میں انجوائے کرتے ہیں؟ بہت خوبمیں تو مائکروسوفٹ سیکورٹی کو فری میں استمال کرتا ہوں
مجھے کوئی نقصان نہیں ہوا سچ میں آج تکیعنی جو نقصان دیگر اینٹی وائرس پیسے لے کر پہنچاتے ہیں، وہ آپ فری میں انجوائے کرتے ہیں؟ بہت خوب
بیٹری والے مسئلے میں ہم دونوں بھائی ہیںمیرے لیپ ٹاپ کی وارنٹی ختم ہوئی ہے تو سکرین ختم ہو چکی ہے۔ بیٹری بھی کام چھوڑ گئی ہے۔ جب پیکنگ کھولی تو کیپس لاک کا بٹن اپنی جگہ سے کھسکا ہوا تھا۔ ایل ای ڈی پینل بھی عرصہ ہوا کام کرنا چھوڑ چکا ہے۔ اس سے زیادہ فالتو کمپیوٹر میرے تجربے سے نہیں گذرا۔ میرے پاس یہ ایچ پی ڈی وی 7 ابھی بھی موجود ہے
سگے کہ سوتیلے؟بیٹری والے مسئلے میں ہم دونوں بھائی ہیں
جیسا آپ مناسب سمجھیںسگے کہ سوتیلے؟
یعنی میکیفی کی "برکتیں" آپ پر نازل ہونے لگ گئی ہیںبیٹری تو ختم ہو ہی جاتی ہے ۔
میں اس وقت سیف موڈ نیٹ ورکنگ کی آپشن کا استعمال کر کے پوسٹ کر رہا ہوں۔
اس وقت مکیفے ٹرن آن نہیں ہو رہا بار بار آف ہو جاتا ہے اس سے مجھ پر یہ مزید واضح ہو گیا ہے کہ ہارڈ ڈسک صحیح ہے وائرس کا ہی چکر ہے۔
میں آپ کو وہ سائٹ دوں جہاں سے میں نے پہلی دفعہ لینکس ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی اور یہ چن چڑھا؟یعنی میکیفی کی "برکتیں" آپ پر نازل ہونے لگ گئی ہیں
یعنی میں بھی وہی چن چڑھاؤں؟ فکر نہ کریں۔ لنک دے ہی دیںمیں آپ کو وہ سائٹ دوں جہاں سے میں نے پہلی دفعہ لینکس ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کی اور یہ چن چڑھا؟
لنکیعنی میں بھی وہی چن چڑھاؤں؟ فکر نہ کریں۔ لنک دے ہی دیں
یہ چیک کریںاب یہ بتائیں لینکس کے اس لائٹ ورژن میں اردو سپورٹ شامل کی جا سکتی ہے یا ؟
شکریہ عمران۔
مائکروسوفٹ سیکورٹی فری ہے جناب میں بھی وہی استعمال کرتا ہوںمیں تو مائکروسوفٹ سیکورٹی کو فری میں استمال کرتا ہوں
توشیبا کا کونسا لیپ ٹاپ ہے آپکے پاس میرے پاس بھی توشیبا ہےدوستوں سے عرض کرتا جاؤں کہ میں نے مکیفے خرید رکھا ہے اور جس کمپنی میں کام کرتا ہوں یعنی طیران الامارات بھی مکیفے استعمال کر رہی ہے اپنے پورے نیٹ ورک پر۔
میں نے پہلی پوسٹ میں کہا تھا کہ میرا اپنا ذاتی خیال ہے کہ ہارڈ ڈسک کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہو گا وائرس کا ہی چکر ہے۔
میرا لیپ ٹاپ توشیبا کا ہے اور مجھے اس وقت یہی پسند آیا تھا اور ہر لحاظ سے اچھا تھا اچانک ہی مسئلہ پیدا ہوا ۔
میں دو دن تک نئی ایکسٹرنل ہارڈ ڈرائیو لینے کا ارادہ رکھتا ہوں اور ڈیٹا کا بیک اپ بنانے کے بعد ونڈوز کو ری انسٹال کرنے کے بارے میں سوچوں گا۔
مغل صاحب شکریہ اور مکی صاحب کے بنائے گئے لنیکس کے لئے اردو انسٹالر نے کمال کر دیا ہے۔