آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دوستو اور ساتھیو
آنے والا کون 3 بھی 103 صفحے اور 1532 خطوط کے بعد مقفل ہوا ۔

اس کا نیا نام “ آپس کی باتیں“ تجویز ہوا تھا، سو اس نام سے حاضر۔

تو آتے ہیں سب سے پہلے شاہ جی
 

جیہ

لائبریرین
چکن نہاری؟؟؟؟ بہت اچھی۔۔۔۔

اور شمشاد بھائی 10000 کب مکمل کر رہے ہیں آپ۔
 

رضوان

محفلین
چلیں بعد میں ہی سہی آنے کی اجازت تو ہے؟ پہلے والے حجرے میں تو یہ بڑا تالہ لگادیا ہے زکریا نے اندر میرا کچھ سامان تھا وہ تو نکالنے دیتے۔
تیلے شاہ ، قیصرانی آپ کی بَری کی کوئی چیز تو آنے والا کون 3 کے حجرے میں نہیں رہ گئی؟
 

فرذوق احمد

محفلین
چلیں اب تو میں آگیا ہوں


اب کوئی آپس کی بات بھی تو کرے نہ فلحال تو آپس کی بات یہ ہے کہ مجھے بھوک بہت لگی ہے اور کسی کے پاس کچھ ہے تو پلیز مجھے دے دیں لیکن چیز صرف کھانے والی ہی ہوں :p
 

رضوان

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
چلیں اب تو میں آگیا ہوں


اب کوئی آپس کی بات بھی تو کرے نہ فلحال تو آپس کی بات یہ ہے کہ مجھے بھوک بہت لگی ہے اور کسی کے پاس کچھ ہے تو پلیز مجھے دے دیں لیکن چیز صرف کھانے والی ہی ہوں :p
چکن نہاری سے پیٹ نہیں بھرا۔
اب تو رات کا کھانا پوچھیں جویریہ سے
 

شمشاد

لائبریرین
کیا رفتار ہے اس دھاگے کی :wink:

رضوان بھائی آپ کی فائل مل گئی اور کھل بھی گئی، طباعت بھی ہو گئی، جیسے جیسے لکھتا جاؤں ویسے ہی بھجتا جاؤں یا ایک ہی دفعہ اکٹھی بھیجوں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
رضوان نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
چلیں اب تو میں آگیا ہوں


اب کوئی آپس کی بات بھی تو کرے نہ فلحال تو آپس کی بات یہ ہے کہ مجھے بھوک بہت لگی ہے اور کسی کے پاس کچھ ہے تو پلیز مجھے دے دیں لیکن چیز صرف کھانے والی ہی ہوں :p
چکن نہاری سے پیٹ نہیں بھرا۔
اب تو رات کا کھانا پوچھیں جویریہ سے

نہاری چکن والی تھی :( اور میں کوئی بھی گوشت نہیں کھاتا :( اس لیے میں کھانے سے انکار کر دیا تھا

اب شمشاد بھائی
 

تیلے شاہ

محفلین
رضوان نے کہا:
چلیں بعد میں ہی سہی آنے کی اجازت تو ہے؟ پہلے والے حجرے میں تو یہ بڑا تالہ لگادیا ہے زکریا نے اندر میرا کچھ سامان تھا وہ تو نکالنے دیتے۔
تیلے شاہ ، قیصرانی آپ کی بَری کی کوئی چیز تو آنے والا کون 3 کے حجرے میں نہیں رہ گئی؟

نہیں جی میرا تو سب کچھ محفوظ ہاتھوں میں ہے
آجکل تو بڑا اچھا موسم ہے اسلام آباد کا
سنا ہے بارش بھی ہوئی ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
تیلے بھائی، یہ دھاگہ کب کھلا اور نام کیوں تبدیل ہوا، کچھ تو بتائیں :)
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
چلیں بعد میں ہی سہی آنے کی اجازت تو ہے؟ پہلے والے حجرے میں تو یہ بڑا تالہ لگادیا ہے زکریا نے اندر میرا کچھ سامان تھا وہ تو نکالنے دیتے۔
تیلے شاہ ، قیصرانی آپ کی بَری کی کوئی چیز تو آنے والا کون 3 کے حجرے میں نہیں رہ گئی؟
دل جلانے کی بات کرتے ہو
سامان بھلانے کی بات کرتے ہو :(
بےبی ہاتھی
 

تیلے شاہ

محفلین
زیف سید کون ہیں ذرا تعارف تو کروائیں
اور قیصرانی بھائی آنے والا کون ہے بند کردی گیا ہے
تو شمشاد بھائی نے یہ دھاگہ کھولا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
پرسوں سے پوچھا جا رہا ہے کہ اس کا اب نیا نام کیا ہوگا، تو متفقہ طور پر یہی رکھا گیا اور ابھی بھی پوچھا جا رہا کہ یہ دھاگہ کب کھلا اور نام کیوں تبدیل ہوا۔

شاہ جی۔
 

زیک

مسافر
نہ صرف اس تانے بانے کا نام بدل گیا ہے بلکہ اس کا فورم بھی تبدیل ہو گیا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top