جویریہ مسعود نے کہا:راجا صاحب۔ السلام علیکم۔ کیسے ہیں آپ؟
ارے ماورا بھی بے وقت آن لائن ہیں۔ آپ کیسی ہو ماورا؟
بوچھی نے کہا:بہت عرصے سے بڑی سسٹر بلارہی ہیں ، سب ہو آتے ہیں اک میں نیہں جا سکی ،اب کے وہ بڑے غصے اور ناراضگی کی حالت میں ہیں کہ یہ جان بوجھکر آتی نہیں اب کے امی نے بھی لتاڑا ہے اسی بات پر ، اور ویسے بھی میں سوچ رہی تھی کہ کبھی فرصت سے آرام سے بچوں کو بھی لے کر جاؤں بہن کے بھی رہوں اور عمرہ بھی کر آؤں ، اور اب تو عمرہ کرنے کی اک دم سے دل میں خواہش تیز ہوگئی ہے کہ کرنا ہی چاہئی بلائیں ، آفتوں سے بندہ بچا رہتا ہے ،
اس لئے سوچا دسمبر میں جاؤں گرمی تو نہ ہوگی نہ ، سو بندہ آرام سے کر لیتا ہے ،
دسمبر میں عمرہبوچھی نے کہا:بہت عرصے سے بڑی سسٹر بلارہی ہیں ، سب ہو آتے ہیں اک میں نیہں جا سکی ،اب کے وہ بڑے غصے اور ناراضگی کی حالت میں ہیں کہ یہ جان بوجھکر آتی نہیں اب کے امی نے بھی لتاڑا ہے اسی بات پر ، اور ویسے بھی میں سوچ رہی تھی کہ کبھی فرصت سے آرام سے بچوں کو بھی لے کر جاؤں بہن کے بھی رہوں اور عمرہ بھی کر آؤں ، اور اب تو عمرہ کرنے کی اک دم سے دل میں خواہش تیز ہوگئی ہے کہ کرنا ہی چاہئی بلائیں ، آفتوں سے بندہ بچا رہتا ہے ،
اس لئے سوچا دسمبر میں جاؤں گرمی تو نہ ہوگی نہ ، سو بندہ آرام سے کر لیتا ہے ،
میں بھی ابھی پیزہ کھا کے آ رہا ہوں۔۔۔۔جویریہ مسعود نے کہا:آج تو میں اپنے گھر میں مہمان تھی۔ ماموں آئے تھے پشاور سے اور ساتھ میں پیزا لائے تھے۔ خوب کھایا۔
تیلے شاہ نے کہا:میں بھی ابھی پیزہ کھا کے آ رہا ہوں۔۔۔۔جویریہ مسعود نے کہا:آج تو میں اپنے گھر میں مہمان تھی۔ ماموں آئے تھے پشاور سے اور ساتھ میں پیزا لائے تھے۔ خوب کھایا۔
تیلے شاہ نے کہا:دسمبر میں عمرہبوچھی نے کہا:بہت عرصے سے بڑی سسٹر بلارہی ہیں ، سب ہو آتے ہیں اک میں نیہں جا سکی ،اب کے وہ بڑے غصے اور ناراضگی کی حالت میں ہیں کہ یہ جان بوجھکر آتی نہیں اب کے امی نے بھی لتاڑا ہے اسی بات پر ، اور ویسے بھی میں سوچ رہی تھی کہ کبھی فرصت سے آرام سے بچوں کو بھی لے کر جاؤں بہن کے بھی رہوں اور عمرہ بھی کر آؤں ، اور اب تو عمرہ کرنے کی اک دم سے دل میں خواہش تیز ہوگئی ہے کہ کرنا ہی چاہئی بلائیں ، آفتوں سے بندہ بچا رہتا ہے ،
اس لئے سوچا دسمبر میں جاؤں گرمی تو نہ ہوگی نہ ، سو بندہ آرام سے کر لیتا ہے ،
باجو خیر تو ہے ناں
زکریا نے کہا:جی رضوان۔ دسمبر کے آخر میں حج ہے۔
کیا چکر ہے بوچھی؟
جویریہ مسعود نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:میں بھی ابھی پیزہ کھا کے آ رہا ہوں۔۔۔۔جویریہ مسعود نے کہا:آج تو میں اپنے گھر میں مہمان تھی۔ ماموں آئے تھے پشاور سے اور ساتھ میں پیزا لائے تھے۔ خوب کھایا۔
کل میں بینگن کھاؤنگی ۔ تو کیا آپ بھی بینگن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
دیکھیں باجو سیدھا سا حساب ہےبوچھی نے کہا:زکریا نے کہا:جی رضوان۔ دسمبر کے آخر میں حج ہے۔
کیا چکر ہے بوچھی؟
اچھا تو مجھے ابھی سے کیا پتا تھا کہ دسمبر کے آخر میں حج آرہا ہے ، جناب ابھی تو میں نے ارادہ بنایا ہے عمرے کا ، نیت کی مگر اب اگر دسمبر میں نیہں جانا ہوا تو کؤئی بات نہیں میں حج سے پہلے جاسکتی ہوں یا بعد میں ، ۔ اس میں کیا بڑی بات ہے ،
کرنا تو عمرہ ہی ہے نہ مجھے بھی اور بچوں کو بھی سو جب
Allah لے جائے جب منظور ہو تب چلے جائیں گے ،
میں نے کونسا کلینڈر دیکہ کر پلان سوچا ، اس لئے نہئں پتا تھا دسمبر میں حج ہے ،