محب علوی نے کہا:تو ظفری شعر وہیں پھینک غزل ساتھ لے آئے گا کہ کچھ ہاتھ ہی آئے گا شعر تو دوسروں تک پہنچتے ہیں۔
ہاں یہ بھی صیح کہا علوی نے ۔۔۔۔ اگر ایک دو شعر کے بدلے پُوری ایک “غزل“ مل رہی ہے تو کیا بُرا ہے ۔
محب علوی نے کہا:تو ظفری شعر وہیں پھینک غزل ساتھ لے آئے گا کہ کچھ ہاتھ ہی آئے گا شعر تو دوسروں تک پہنچتے ہیں۔
یہ نیتیں ہیں تمہاری تبھی تو کوئی غزل نہیں اترتی ۔ظفری نے کہا:محب علوی نے کہا:تو ظفری شعر وہیں پھینک غزل ساتھ لے آئے گا کہ کچھ ہاتھ ہی آئے گا شعر تو دوسروں تک پہنچتے ہیں۔
ہاں یہ بھی صیح کہا علوی نے ۔۔۔۔ اگر ایک دو شعر کے بدلے پُوری ایک “غزل“ مل رہی ہے تو کیا بُرا ہے ۔
ظفری نے کہا:محب علوی نے کہا:تو ظفری شعر وہیں پھینک غزل ساتھ لے آئے گا کہ کچھ ہاتھ ہی آئے گا شعر تو دوسروں تک پہنچتے ہیں۔
ہاں یہ بھی صیح کہا علوی نے ۔۔۔۔ اگر ایک دو شعر کے بدلے پُوری ایک “غزل“ مل رہی ہے تو کیا بُرا ہے ۔
اب کیا کہوں کہ ۔۔ غزل کہنے اور غزل سُننے میں بہت فرق ہوتا ہے ۔رضوان نے کہا:یہ نیتیں ہیں تمہاری تبھی تو کوئی غزل نہیں اترتی ۔
خالی مسدس ہی چل رہی ہے۔۔۔۔۔۔
کبھی پینے پلانے پہ جھگڑا
کبھی گھوڑا آگے بڑھانے پہ جھگڑا
قیصرانی نے کہا:جی، شمشاد بھائی کے بغیر تو محفل کافی سونی سونی سی لگتی ہے۔ ماوراء کچھ پھلجڑیاں چھوڑ دیا کرتی ہے، لیکن ابھی اس کا موڈ خراب ہے۔ تو اس سلسلے میں مزید کیا کہ سکتے ہیں، سوائے اس کے کہ سارا شاید کچھ ماوراءکا بتا سکیں۔
بےبی ہاتھی
رضوان نے کہا:باجو بہت دیر سے آپ نے بتایا ہے۔ کل رات یہاں پہنچ چکا ہے اور ابھی کراچی ہے پرسوں میرے ساتھ جائے گا اور واپسی ہوگی اگست میں اس وقت ضرور بتاؤں گا آپ کو۔
ماوراء نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی، شمشاد بھائی کے بغیر تو محفل کافی سونی سونی سی لگتی ہے۔ ماوراء کچھ پھلجڑیاں چھوڑ دیا کرتی ہے، لیکن ابھی اس کا موڈ خراب ہے۔ تو اس سلسلے میں مزید کیا کہ سکتے ہیں، سوائے اس کے کہ سارا شاید کچھ ماوراءکا بتا سکیں۔
بےبی ہاتھی
~~
قیصرانی، کیا آپ نے میرے موڈ کی خبر کسی اخبار میں پڑھی تھی؟؟
رضوان، مجھے آپ کی بات سمجھ آ گئی ہے۔
اب کوئی بھی آ جائے۔
~~