یہ تو زبردستی کے ہیںزکریا نے کہا:یار پتہ نہیں کیوں آپ لوگوں کو اس تانے بانے پر رونق نظر نہیں آ رہی۔ آنے والا کون 3 پر بھی 100 خطوط فی دن ہوتے تھے یہاں بھی یہی رفتار ہے۔
رضوان نے کہا:ضرور 10 پندرہ دن پہلے ہی بتا دوں گا بلکہ آپ ابھی سے بتا دیں تاکہ باقی شاپنگ کے ساتھ یہ بھی نمٹ جائے۔بوچھی نے کہا:مطلب مجھے دیر ہوگئی ، چلیں خیر کوئی بات نہیں ، ہاں مجھے واپسی کا بتائیے گا اگر زبیر کے پاس زیادہ سامان نہ ہوا تو مجھے چار ، پانچ سوٹ ، اور کچھ شاعری کی بکس منگوانی ہیں ، اور زیادہ کچھ نہیں
اگر اسکا موڈ ہوا لانے کا تو ،
کیوں ظفری تمہارے تربوز سوکھ رہے ہیں کیا سعودیہ میں؟ بارش کی بڑی فکر ہے۔ یہاں پاکستان میں ہو رہی ہے اور مینگو پارٹیاں چل رہی ہیں(کاش ایسا ہوتا)