قیصرانی
لائبریرین
واؤ تو ہے، ہ اور ء بھی ہیں؟اور بھی ہیں ۔۔ بٹیلکو ہے ۔۔ ویوا ہے ۔۔۔ لائٹ سپیڈ ہے ۔۔ واؤ ہے ۔۔۔
واؤ تو ہے، ہ اور ء بھی ہیں؟اور بھی ہیں ۔۔ بٹیلکو ہے ۔۔ ویوا ہے ۔۔۔ لائٹ سپیڈ ہے ۔۔ واؤ ہے ۔۔۔
نہیں وہ دونوں نہیں ہیں ۔۔۔واؤ تو ہے، ہ اور ء بھی ہیں؟
فیر سانوں کینہیں وہ دونوں نہیں ہیں ۔۔۔
آہو جی ۔۔ سانوں کی ۔۔فیر سانوں کی
اسپر ایک لطیفہ یاد آگیا کہ ایک سردار کے ہاں بچہ پیدا ہوا تو اسکا ملازم دوڑتا ہوا کھیتوں کی طرف گیا کہ اسے یہ خوشخبری سنائے۔ اسنے دور سے آواز لگائی:آہو جی ۔۔ سانوں کی ۔۔
خوش آمدیداسپر ایک لطیفہ یاد آگیا کہ ایک سردار کے ہاں بچہ پیدا ہوا تو اسکا ملازم دوڑتا ہوا کھیتوں کی طرف گیا کہ اسے یہ خوشخبری سنائے۔ اسنے دور سے آواز لگائی:
ملازم: سردار جی! کاکا ہوئے اے!
سردار: تے مینوں کی!
ملازم: سردار جی! تاڈا ہوئے اے!
سردار: تے فیر تنوں کی!
خیر مبارک!خوش آمدید
جی یہ کویتی کمپنی ہے ۔۔زین یہاں بھی اچھا خاصا چل رہا ہے۔ غالباً یہ کویت کی کمپنی ہے۔
کویت کی سب سے بڑی سیلولر کمپنیزین یہاں بھی اچھا خاصا چل رہا ہے۔ غالباً یہ کویت کی کمپنی ہے۔
کویت میں کیا مقامی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیاں زیادہ ہیں یابین الاقوامی؟کویت کی سب سے بڑی سیلولر کمپنی
کل تین کمپنیاں ہیں۔ چھوٹا سا ملک ہے۔ سب سے بڑی مقامی ہے اور 2 دوسرے ممالک کیکویت میں کیا مقامی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیاں زیادہ ہیں یابین الاقوامی؟