پہلے نہیں تھا آپ کے جواب کے بعد کچھ محسوس ہوا ہے کہ اب اس قابل ہو گیا ہوںMawra نے کہا:تو آپ اس قابل نہیں تھے کیا۔۔۔شیخو نے کہا:یہ سب ہماری آمد سے ہوا ہے۔۔۔جب سے لوگوں کو پتہ چلا ہے۔۔۔کہ یہاں ہم آ چکے ہیں۔۔۔تبھی سے یہ فورم مشہور ہو گیا ہے۔۔۔
خیر۔۔۔شیخو آپ کو خوش آمدید۔۔
شکریہ آپ کا بھی کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا
shoiab safdar نے کہا:خوش آمدید
آپ کی طرف سے بھی۔۔۔ اگر کچھ دے ہی دیتے یعنی کہہ ہی دیتے تو ہو سکتا ہے ہمارا نہ سہی کسی اور کا ہی بھلا ہو جاتاRAHIM.b نے کہا:میری طرف سے بھی..............................
lol ۔۔۔چلیں شکر ہے۔۔۔کچھ ہوئے تو سہی۔۔huh ۔شیخو نے کہا:پہلے نہیں تھا آپ کے جواب کے بعد کچھ محسوس ہوا ہے کہ اب اس قابل ہو گیا ہوںMawra نے کہا:تو آپ اس قابل نہیں تھے کیا۔۔۔شیخو نے کہا:یہ سب ہماری آمد سے ہوا ہے۔۔۔جب سے لوگوں کو پتہ چلا ہے۔۔۔کہ یہاں ہم آ چکے ہیں۔۔۔تبھی سے یہ فورم مشہور ہو گیا ہے۔۔۔
خیر۔۔۔شیخو آپ کو خوش آمدید۔۔
شکریہ آپ کا بھی کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا
نا پا جی نا۔جو جی چاہے لے لیں۔۔قسم،ایسا ہم نے کب کیاRAHIM.b نے کہا:شیخو میں نے آپ کو صرف خوش آمدید کیا تھا مگر................................کوئ لینے دینے کی باتیں ھو رھی ھیں؟؟؟
شیخو نے کہا:سب کو آداب
اس محفل میں نیا ہوں مگر اس برقی دنیا کی رنگینیوں کو دیکھتا رہتا ہوں ۔جی میں آیا اس محفل کی رنگینیوں کو کیوں ضائع کروں۔سو چلتا پھرتا ادھر بھی آ پہنچا۔اب یہاں اس ناچیز کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جائے گا،کچھ معلوم نہیں۔
نام : نیر احمد شیخو
پتہ :پاکستان لاہور