آپکا پسندیدہ فیشن و اسٹائل اور کلر کنٹراسٹ کونسا ہے ؟؟؟

تعبیر

محفلین
واہ واہ فرحت اور ماوراء کے جوابات بھی ا گئے :)

فرحت آپکا اتنا تفصیلی جواب دیکھ کر مزا آگیا اور دل گارڈن گارڈن کر دیا آپ نے :)

ارے ہاں پرانے وقتوں میں کاجل /آئی میک اپ کتنا شاندار ہوتا تھا نا :good1:

ماوراء آپ نے تو کہا تھا کہ تفصیلی جواب لکھیں گی بس اتنا سا جواب
 

زھرا علوی

محفلین
میری بات اکثر سمجھ کیوں نہیں اتی کسی کو میرے ربااااااااااااااا

اب بھی غرارہ ہی کہتے ہیں لیکن پرانے زمانے میں جب نوابوں کو دورر تھا تب پہنا جاتا تھا نا تو میں نے اسی دور کا کہا تھا :)

یا اللہ اب سمجھ میں آجائے

آ گیا سمجھ۔۔:sad2::sad2::sad2::sad2:
 
Top