آپکا پسندیدہ کارٹون ؟ کونسا ہے !

زینب

محفلین
بھائیوں،بہنوں ! بتایا نا کہ ٹام اینڈ جیری اور مکی مائوس تصویر کھینچ رہے تھے فوٹو گرافری کا کام ان کے سپرد کیا تھا اس لیے وہ اس تصویر میں نظر نہیں‌آرہے

جی ہاں فوٹو کھینچنے کا کام ٹام اینڈ جیری کے سپرد کیا تھا ۔۔۔۔اور آپ اور طالوت یہاں اسی تصویر میں کہیں فوٹو کھینچوانے کھڑے ہو گے تھے:grin:
 
Top