آپکی مدد کی ضرورت هے،

Sharjeel Ahmed

محفلین
میراموبائل اینڈرائڈ هے میں نے ایک سائٹ پر جا کے اردو ڈکشنری انسٹال کی لیکن اس کے ساتھ کوئ ایسا پروگرام بھی خود بخود انسٹال هو گیا که جب بھی میں انٹرنیٹ آن کتا هوں تو کچھ پروگرام انسٹال هونا شروع هو جاتے هیں اور میں خقد بخود دوسری سائٹ پر منتقل هو جاتا هوں

مهربانی فرما کر میری مدد کریں بهت تنگ آ گیا هوں میں#
 
اس کا جو حل میری نظر میں ہے آپ سب سے پہلے اپنے فون کی سیٹینگ میں جا کر

سب سے پہلے آپ جب انٹرنیٹ کنکشن چالو کرتے ہیں تو جو ایپ انسٹال ہو رہی ہے اس پر کلک کر کے رکھیں اور پھر اس ایپ پر ایک بٹن کی طرح کی اپشن آجائے گی اس پر کلک کر کے آپ اپلیکیشن کو فورس ٹو سٹاپ کر دیں پھر ڈاؤنلوڈ مینجر کو ڈس ایبل کر دیں

Settings>Security>Unknown sources میں اگر ٹک کا نشان ہے تو اسے ختم کر دیں
اس کے بعد آپ پلے سٹور کی سیکورٹی سیٹنگ میں جا کر آپ آٹو اپڈیٹ کی اپشن کو ختم کر دیں
اور جو اپلیکیشن آپ نے انسٹال کی ہے جس کے بعد آپ لگتا ہے یہ پرابلم آئی اس کو ریمو کر دیں موبائل سے ہو سکتا ہے اس ایپ میں adwares وائرس ہو
اگر کسی اور موبائل میں بھی کا گوگل اکاؤنٹ استعمال ہو رہا ہے تو اپنا پاسورڈ تبدیل کر لیں بعض اوقات دوسرا بندا جو اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کرتا ہے وہ آپ کے فون میں بھی انسٹال ہو جاتی ہے

Settings>apps> All. میں جا کر آپ Rogue apps کو ڈلیٹ کر دیں یہ اپلیکیشنز آپ کا ڈیٹا استعمال کرتی رہتی ہیں
براؤزر میں یا کسی بھی فری ایپ میں آپ کسی بھی اشتہارات پر کلک مت کریں
اگر یہ سب کرنے کے بعد بھی آپ کا مسئلہ حال نہیں ہوتا تو پھر آپ فون کو فیکٹری ریسٹ کر لیں ان شاء اللہ افاقہ ہو گا :rollingonthefloor:
 
Top